"شکیب جلالی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اترپردیش
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
{{Infobox writer|name=شکیب جلالی|image=Shakeeb.jpg|imagesize=|caption=|pseudonym=|birth_name=سید حسن رضوی
|birth_date=[[یکم اکتوبر]] [[1934ء]]
|birth_place=[[علی گڑھ]]، [[برٹش راج]]، موجودہ [[ضلع علی گڑھ]]،
[[علی گڑھ ڈویژن]]، [[اتر پردیش]]|death_date=[[12 نومبر]] [[1966ء]]
(عمر: 32 سال 1 ماہ 11 دن شمسی)
|death_place=[[سرگودھا]]، [[ضلع سرگودھا]]، [[سرگودھا ڈویژن]]،
[[پنجاب، پاکستان]]|occupation=[[شاعری]]|nationality=[[پاکستانی]]|ethnicity=|citizenship=[[پاکستانی]]|education=|alma_mater=|period=|genre=[[غزل]]|subject=|movement=|notableworks=|spouse=سیدہ محدثہ خاتون|partner=|children=|influences=|influenced=[[اردو شاعری]]|awards=|Religion=[[شیعہ]] [[اسلام]]|website=|portaldisp=|death_cause=خودکشی}}اردو شاعر۔ اصل نام۔ سید حسن رضوی۔ یکم اکتوبر 1934ء کو اترپردیش کے علی گڑھ کے ایک قصبے سیدانہ جلال میں پیدا ہوئے۔انہوںہوئے۔ انہوں نے اپنے شعور کی آنکھیں بدایوں میں کھولیں جہاں ان کے والد ملازمت کے سلسلے میں تعینات تھے۔ لیکن والدہ کی حادثاتی موت نے سید حسن رضوی کے ذہن پر کچھ ایسا اثر ڈالا کہ وہ شکیب جلالی بن گئے۔ انہوں نے 15 یا 16 سال کی عمر میں شاعر ی شروع کر دی اور شاعری بھی ایسی جو لو دیتی تھی جس میں آتش کدے کی تپش تھی۔ شکیب جلالی پہلے [[راولپنڈی]] اور پھر [[لاہور]] آ گئے یہاں سے انہوں نے ایک رسالہ ” جاوید “ نکالا۔ لیکن چند شماروں کے بعد ہی یہ رسالہ بند ہو گیا۔ پھر ”مغربی پاکستان“ نام کے سرکاری رسالے سے وابستہ ہوئے۔ مغربی پاکستان چھوڑ کر کسی اور اخبار سے وابستہ ہو گئے۔

== خودکشی ==
سطر 16:

===خودکشی کی ممکنہ وجہ===
شکیب کے باپ کی ذہنی بیماری کے باعث شکیب کی ماں نے ٹرین کے نیچے آ کر خود کشی کرلی۔ 10 سالہ شکیب نے اپنے بہن بھائیوں کے ساتھ یہ منظر دیکھا۔اسدیکھا۔ اس منظر نے ساری زندگی اُن کا پیچھا نہ چھوڑا۔<ref>[http://www.urdupoint.com/weird/detail-news/live-news-413638.html اردو پوائنٹ۔ آرٹیکل]</ref>

== نمونہ کلام ==