"شہاب الدین ابن المجدی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← اور، سائنس دان
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 13:
|}}
 
'''ابو العباس شہاب الدین احمد بن رجب بن طنبغا'''، ابن المجدی کہلاتے ہیں، [[ریاضی]] اور فلک کے سائنس دان تھے، قاہرہ میں 760 ہجری کو پیدا ہوئے اور وہیں پر 10 ذی القعدہ 850 ہجری کو وفات پائی، سخاوی کہتے ہیں: “حساب، ہندسہ، ہیئت، فرائض اور علمِ وقت میں ان کا کوئی مقابل نہیں تھا”، سیوطی کہتے ہیں: “وہ فقہ، نحو، فرائض، حساب، ہیئت اور ہندسہ کے ماہر تھے” ان کی بہت ساری تصانیف میں ہم تک صرف چند ہی پہنچی ہیں جو قاہرہ لیڈن اور اکسفرڈ کی لائبیریوں میں موجود ہیں جن میں قابلِ ذکر: الیتیم فی صناعہ التقویم، ہیئت میں “ارشاد الحائر الی تخطیط فضل الدوائر”، تعدیل القمر، تعدیل زحل.زحل۔
 
== حوالہ جات ==