"شہر سبز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، آج کل، سے، تہ
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 20:
اس شہر کا پرانا نام کش تھا۔ یہاں 9 اپریل 1346ء کو امیر تیمور پیدا ہوا۔ اپنے دور حکومت میں تیمور نے شہر پر خصوصی توجہ دی تاہم دار الحکومت سمرقند کو قرار دیا۔
 
16 ویں صدی میں امیر بخارا عبداللہعبد اللہ خان دوم نے شیبانی حکومت کے خاتمے کے لیے اس شہر کو تہ و بالا کر دیا۔ 1870ء میں [[روس]] نے اس شہر پر قبضہ کر لیا۔
 
شہر کی قدیم عمارات کے باعث یہ [[اقوام متحدہ]] کے ذیلی ادارے یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے میں شامل ہے۔