"شہہ سوار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
م خودکار: خودکار درستی املا ← ہو گئے، اس ک\1، ابتدا، سے، \1 رہا، سے، غیر
سطر 1:
شہہ سوار(انگریزی: Knight ;فارسی:شوالیه؛ عربی:الفارس(وسام) ؛ فرانسیسی: Chevalier) ایک اعزازی خطاب ہے جو کسی بادشاہ یا سیاسی رہنما کی طرف سے کسی بھی ایسے شخص کو عطا کیاجاتاتھا جو بلاواسطہ یا بالواسطہ فوج یا ملک کی خدمت بالخصوص فوجی خدمت انجام دیتاتھا ۔عمومی طور پر صلیبی جنگوں کے دوران ہیکل کے لیے جنگ لڑنے والوں کے لیے یہ لقب/خطاب استعمال ہوتاتھا۔[[قرون وسطیٰ متوسط]] میں کمتر درجے کے اشرافیہ کو بھی بطور شہہ سوارخدمتگارتصورکیاجاتاتھا۔تاہم بعد کے زمانے میں یہ خطاب /لقب اعلیٰ پائے کے گھڑسواروں اور مسیحی جنگجوؤں کے لیے شاہی ضابطہءاخلاق/قانون کی صورت اختیارکرگیا۔زمانہء جدید اولیٰ میں یہ خطاب خالصانہ طور پر ایسے لوگوں کو دیاجاتاتھا جو بادشاہ کے احکام کی تعمیل کرتے تھے بالخصوص برطانوی دربار میں بادشاہ کے لیے خدمت کرنے( خواہ وہ خدمت جنگ کی صورت میں ہو یا دیگر صورت میں ) والے افراد کو دیاجاتاتھا اور بدلے میں انکو [[جاگیردارانہ نظام|جاگیریں]] عطاکی جاتی تھیں جہاں وہ لوگوں پر حاکم ہوتے تھے۔ عام طور پر بادشاہ ایسے جاگیرداروں پر اعتماد کرتے تھے جو گھڑسواری کی جنگ میں مہارت رکھتے تھے۔<br />
شہہ سواروں کے بھی کئی درجات تھے جیساکہ [[فرسان الہیکل|شہہ سوار برائے معبد سلیمانی]] جس کو انگریزی میں Knights Templarکہاجاتاہے۔ یہ شہہ سوار برائے معبدسلیمان مسیحی جنگی روایات کے مطابق اساطیری حیثیعت کے مالک ہونے کی وجہ سے تاریخ میں نمایاں مقام رکھتے تھے جس کی وجہ سے دیگر درجات برائے شہہ سواران مبہم طور پرماضی کے دھندلکوں میں گم ہوگئے۔ہو گئے۔ تاہم ایام رواں میں دیگر درجات برائے شہہ سواران مختلف ممالک میں پائےجاتےہیں جیساکہ [[انگلستان]] میں ان شہہ سواروں کو مخصوص نشان بند عطاکیاجاتاتھا، جبکہ [[سویڈن]] میں شاہ فریڈرک اول نے 1748ءمیں خصوصی طور پر شہہ سواروں کےلئے شاہی درجہ برائے سرافین (فرشتوں کا ایک طبقہ) کے اعزاز کااجراءکیااور[[ناروے]] اور[[سویڈن]] کے شاہ [[آسکراول]] نے 21،اگست 1847ءمیں شہہ سواروں کے لیے [[ولی اولاف]] کے نام سے منسوب درجہ کا اجراءکیا۔ درج بالاتمام درجات کو پانے کے لیے خصوصی اہلیت ،قابلیت اور لیاقت کا پایاجاتالازم ہے تاہم شہہ سوار کا خطاب ریاست کے شاہ کی طرف سے ہر اس فردکودیاجاتاتھاجس نے کسی خاص میدان میں کارہائےکا رہائے نمایاں انجام دئے ہوں۔<br />
== شہہ سواروں کی اقسام ==
شہہ سواروں(Knights)کی اہم اور مشہوراقسام درج ذیل تھیں<br />
سطر 20:
عید تبشیرکےنام سے موسوم درجہ جسے نہائت "معتبرترین عیدتبشیردرجہ" کہاجاتاہے۔اسے نواب اماڈیوس ششم نے1346ءمیں جاری کیاتھا۔
==== [[موید نامی درجہ]] ====
اس درجے کابانی [[ایڈورڈ سوم شاہ انگلستان|ایڈورڈ سوم|ایڈورڈسوم]] تھا جس نے اسکااس کا 1348ءمیں اجراءکیا۔
==== [[عنيف نامی درجہ]] ====
اس درجے کابانی [[سگس مونڈ]] نامی شہنشاہ روم تھا جس نے 1408ءمیں اسکااجراءکیا۔
سطر 28:
اس درجے کی ابتداء1469ءمیں [[فرانس]] کے بادشاہ [[لوئی یازدہم]] نے کی تھی۔
==== [[درجہءشوک]] ====
اس درجے کی ابتداءابتدا [[اسکاٹ لینڈ]] کے بادشاہ جیمس ہفتم نے 1687ءمیں کی(جیمس ہفتم کو [[جیمس دوم|جیمس دوم شاہ]] [[انگلستان]] کے طور پر بھی جاناجاتاہے۔
==== [[درجہء فیل]] ====
اس درجے کو پہلے [[ڈنمارک]] کے بادشاہ [[کرسٹیان اول]] نے جاری کیا مگر بعد میں ڈنمارک کے بادشاہ [[کرسٹیان پنجم]] نے اسکےاس کے موجودہ خدوخال کے لیے اس میں ترامیم و تبدیلیاں کیں۔
====[[درجہء اغتسال]]====
ا س درجے کابانی مبانی جارج اول تھا اس نے اسکااجراء 1725ءمیں کیاتھا۔ شہہ سواروں کے درجہ میں شمولیت کے لیے خاص رسم برائے غسل طہورہ انجام دیناہوتی تھی۔اسی لیے اس درجے کانام درجہء اغتسال تھا۔
===اعزازی درجات برائے شہہ سواران ===
غیرمحتاطاندازےکےغیر محتاطاندازےکے مطابق1560ءمیں خاص امتیازاوروقارکی خاطر اعزازی خطابات، القابات و درجات برائے شہہ سواران غیرعسکریغیر عسکری خدمتگاران سلطنت کو بھی عطاکئےجاتےتھے۔ ایسے اعزازی القابات/درجات/خطابات سولہویں اور سترھویں صدی عیسوی میں بہت مشہور تھے اور بعدمیں کافی سالوں تک کچھ ممالک میں یہ سلسلہ چلتارہاچلتا رہا:
*جیسا کہ [[برطانیہ|مملکت متحدہ]] میں (ملاحظہ فرمائیں [[برطانیہ میں رائج نظام برائے اعزازات والقابات]])،کچھ [[دولت مشترکہ ممالک]] میں اور [[آسٹریلیا]]میں
*کچھ یورپی ممالک جیسا کہ [[بیلجئیم]] اور [[نیدرلینڈ]] میں
*[[نشست رسول]] ملاحظہ فرمائیں [[پوپ کی جانب سے عطاءکردہ اعزازبرائے شہہ سواران]]
دیگر مملکتوں اور جمہوریاؤں میں آج بھی یہ نظام برائے اعزازات رائج ہے تاہم عام طورپریہ اعزازات ایسے افرادکوعطاکئےجاتےہیں جنہوں نے غیرعسکریغیر عسکری اقدامات سے معاشرے کی خدمت کی ہو۔جیسے کوئی موسیقار، گلوکار،مصنف، انجینئر، ہنرمند وغیرہ۔
 
[[زمرہ:نبیل القاب]]