"شہہ سوار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← ہو گئے، اس ک\1، ابتدا، سے، \1 رہا، سے، غیر
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
شہہ سوار(انگریزی: Knight ;فارسی:شوالیه؛ عربی:الفارس(وسام) ؛ فرانسیسی: Chevalier) ایک اعزازی خطاب ہے جو کسی بادشاہ یا سیاسی رہنما کی طرف سے کسی بھی ایسے شخص کو عطا کیاجاتاتھا جو بلاواسطہ یا بالواسطہ فوج یا ملک کی خدمت بالخصوص فوجی خدمت انجام دیتاتھا ۔عمومی۔ عمومی طور پر صلیبی جنگوں کے دوران ہیکل کے لیے جنگ لڑنے والوں کے لیے یہ لقب/خطاب استعمال ہوتاتھا۔[[قرون وسطیٰ متوسط]] میں کمتر درجے کے اشرافیہ کو بھی بطور شہہ سوارخدمتگارتصورکیاجاتاتھا۔تاہمسوارخدمتگارتصورکیاجاتاتھا۔ تاہم بعد کے زمانے میں یہ خطاب /لقب اعلیٰ پائے کے گھڑسواروں اور مسیحی جنگجوؤں کے لیے شاہی ضابطہءاخلاق/قانون کی صورت اختیارکرگیا۔زمانہءاختیارکرگیا۔ زمانہء جدید اولیٰ میں یہ خطاب خالصانہ طور پر ایسے لوگوں کو دیاجاتاتھا جو بادشاہ کے احکام کی تعمیل کرتے تھے بالخصوص برطانوی دربار میں بادشاہ کے لیے خدمت کرنے( خواہ وہ خدمت جنگ کی صورت میں ہو یا دیگر صورت میں ) والے افراد کو دیاجاتاتھا اور بدلے میں انکو [[جاگیردارانہ نظام|جاگیریں]] عطاکی جاتی تھیں جہاں وہ لوگوں پر حاکم ہوتے تھے۔ عام طور پر بادشاہ ایسے جاگیرداروں پر اعتماد کرتے تھے جو گھڑسواری کی جنگ میں مہارت رکھتے تھے۔

شہہ سواروں کے بھی کئی درجات تھے جیساکہ [[فرسان الہیکل|شہہ سوار برائے معبد سلیمانی]] جس کو انگریزی میں Knights Templarکہاجاتاہے۔ یہ شہہ سوار برائے معبدسلیمان مسیحی جنگی روایات کے مطابق اساطیری حیثیعت کے مالک ہونے کی وجہ سے تاریخ میں نمایاں مقام رکھتے تھے جس کی وجہ سے دیگر درجات برائے شہہ سواران مبہم طور پرماضی کے دھندلکوں میں گم ہو گئے۔ تاہم ایام رواں میں دیگر درجات برائے شہہ سواران مختلف ممالک میں پائےجاتےہیںپائے جاتے ہیں جیساکہ [[انگلستان]] میں ان شہہ سواروں کو مخصوص نشان بند عطاکیاجاتاتھا، جبکہ [[سویڈن]] میں شاہ فریڈرک اول نے 1748ءمیں خصوصی طور پر شہہ سواروں کےلئےکے لیے شاہی درجہ برائے سرافین (فرشتوں کا ایک طبقہ) کے اعزاز کااجراءکیااور[[ناروے]] اور[[سویڈن]] کے شاہ [[آسکراول]] نے 21،اگست 1847ءمیں شہہ سواروں کے لیے [[ولی اولاف]] کے نام سے منسوب درجہ کا اجراءکیا۔ درج بالاتمام درجات کو پانے کے لیے خصوصی اہلیت ،قابلیت اور لیاقت کا پایاجاتالازم ہے تاہم شہہ سوار کا خطاب ریاست کے شاہ کی طرف سے ہر اس فردکودیاجاتاتھاجس نے کسی خاص میدان میں کا رہائے نمایاں انجام دئے ہوں۔

== شہہ سواروں کی اقسام ==
شہہ سواروں(Knights)کی اہم اور مشہوراقسام درج ذیل تھیں

=== راہبانہ اور فوجی اعتبارسےشہہاعتبارسے شہہ سواروں کی اقسام ===
==== [[میزبان شہہ سوار]] ====
یہ ایسے شہہ سوار(Knights) تھے جو [[یروشلم]] میں آنے والے غریب، نادار، مسافر اور زائرین کی مدد پرمامورہوتاتھا۔ اس گروہ کی تنظیم سازی پہلی صلیبی جنگ 1099ءکےدوران1099ءکے دوران ہوئی۔
==== [[ولی لعزرکے درجہ والے شہہ سوار]]====
اس درجہ کے شہہ سواروں کی تنظیم سازی 1100 عیسوی میں یروشلم کے ایک شفاخانہ برائے جزام میں ہوئی تھی اور اس درجہ کے سبھی شہہ سوار جزامی اور کوڑھی ہوتے تھے ۔ممکن۔ ممکن ہے کہ شاہ [[بالڈون چہارم]] اسی درجے کا شہہ سوار تھا یا اس کو جزامی شہہ سواروں کی مددحاصل تھی۔ یہ وہی شاہ بالڈون ہے جس کے معالجے کے لیے [[صلاح الدین ایوبی]] نے معالج خاص بھیجاتھا اور اس بادشاہ نے صلاح الدین ایوبی سے معاہدہ امن کیاہواتھا۔
====[[فرسان الہیکل|شہہ سوار برائے معبدسلیمانی]]====
اس درجہ کے شہہ سواروں کی تنظیم سازی 1118عیسوی میں ہوئی جبکہ کچھ حساس وجوہات کی وجہ سے اس گروہ کو 1307عیسوی میں ختم کر دیاگیا۔
==== [[ٹیوٹونک شہہ سوار]] ====
یہ گروہ [[جرمنی]] میں 1190ءمیں منظم ہوا اس کامقصد زائرین کی مددکرنے کے علاوہ شفاخانوں کی تعمیر و تنظیم بھی تھابعد میں یہ گرہ/درجہ خالص کیتھولک درجہ شمارہونےلگاتھاشمارہونے لگاتھا اس گروہ نے [[پروشیا]]میں ایک [[ٹیوٹونک راہبانہ ریاستی نظام]] کی داغ بیل ڈالی جو 1525ء تک قائم رہی۔
=== گھڑسواری کے اعتبار سے شہہ سواروں کی اقسام ===
{{details|گھڑسوارجوانمرد}}

[[صلیبی جنگیں|محاربات صلیبی]] کے بعد عسکری اعتبار سے مربوط اور تربیت یافتہ ماہر شہہ سوار عوامی طور پر مثالی اور ہردلعزیزسمجھےجانےلگےتھےجسہردلعزیزسمجھے جانے لگے تھے جس کااثر قرون وسطیٰ میں [[بادشاہ آرتھر]] سے منسوب تخلیق پانے والےادبوالے ادب میں بخوبی نظرآتاہے۔چودھویںنظرآتاہے۔ چودھویں اورپندھرویں صدی عیسوی کی مسیحی اشرافیہ میں شہہ سواری کی تربیت حاصل کرنا اور جنگی امورپر مہارت کلی حاصل کرناکاایک عام رواج تھا۔جبکہتھا۔ جبکہ عصرحاضر میں بھی کسی کی خاص عزت افزائی کے لیے یہ درجات مستعمل ہیں حتیٰ کہ لفظ درجہ/مقام اپنے اصلی معنی میں استعمال کیاجاتاہے۔عامکیاجاتاہے۔ عام طور پر گھڑسواری کے اعتبارسے درج ذیل اقسام برائے شہہ سواران پائی جاتی ہیں۔

==== [[ولی جارج کے نام سے موسوم درجہ]] ====
اس درجے کابانی [[ہنگری(مجارستان)]] کابادشاہ [[چارلس اول]] تھا جس نے اس درجے کا اجراء1325/26عیسوی میں کیا۔
==== [[عیدتبشیرکے نام سے موسوم درجہ]]====
عید تبشیرکےنامتبشیرکے نام سے موسوم درجہ جسے نہائت "معتبرترین عیدتبشیردرجہ" کہاجاتاہے۔اسےکہاجاتاہے۔ اسے نواب اماڈیوس ششم نے1346ءمیں جاری کیاتھا۔
==== [[موید نامی درجہ]] ====
اس درجے کابانی [[ایڈورڈ سوم شاہ انگلستان|ایڈورڈ سوم|ایڈورڈسوم]] تھا جس نے اس کا 1348ءمیں اجراءکیا۔
سطر 24:
اس درجے کابانی [[سگس مونڈ]] نامی شہنشاہ روم تھا جس نے 1408ءمیں اسکااجراءکیا۔
==== [[گوسفندکی اون سے منسوب وموسوم درجہ]] ====
اس درجے کا بانی [[فلپ جید(فلپ سوم)]] جو برگنڈی کا نواب تھا ۔تھا۔ اس کااجراء1430ءمیں ہواتھا۔
====[[ولی میخائیل سے موسوم درجہ]] ====
اس درجے کی ابتداء1469ءمیں [[فرانس]] کے بادشاہ [[لوئی یازدہم]] نے کی تھی۔
سطر 32:
اس درجے کو پہلے [[ڈنمارک]] کے بادشاہ [[کرسٹیان اول]] نے جاری کیا مگر بعد میں ڈنمارک کے بادشاہ [[کرسٹیان پنجم]] نے اس کے موجودہ خدوخال کے لیے اس میں ترامیم و تبدیلیاں کیں۔
====[[درجہء اغتسال]]====
ا س درجے کابانی مبانی جارج اول تھا اس نے اسکااجراء 1725ءمیں کیاتھا۔ شہہ سواروں کے درجہ میں شمولیت کے لیے خاص رسم برائے غسل طہورہ انجام دیناہوتی تھی۔اسیتھی۔ اسی لیے اس درجے کانام درجہء اغتسال تھا۔
===اعزازی درجات برائے شہہ سواران ===
غیر محتاطاندازےکےمحتاطاندازے کے مطابق1560ءمیں خاص امتیازاوروقارکی خاطر اعزازی خطابات، القابات و درجات برائے شہہ سواران غیر عسکری خدمتگاران سلطنت کو بھی عطاکئےجاتےتھے۔عطاکئے جاتے تھے۔ ایسے اعزازی القابات/درجات/خطابات سولہویں اور سترھویں صدی عیسوی میں بہت مشہور تھے اور بعدمیں کافی سالوں تک کچھ ممالک میں یہ سلسلہ چلتا رہا:
*جیسا کہ [[برطانیہ|مملکت متحدہ]] میں (ملاحظہ فرمائیں [[برطانیہ میں رائج نظام برائے اعزازات والقابات]])،کچھ [[دولت مشترکہ ممالک]] میں اور [[آسٹریلیا]]میں
*کچھ یورپی ممالک جیسا کہ [[بیلجئیم]] اور [[نیدرلینڈ]] میں
*[[نشست رسول]] ملاحظہ فرمائیں [[پوپ کی جانب سے عطاءکردہ اعزازبرائے شہہ سواران]]
دیگر مملکتوں اور جمہوریاؤں میں آج بھی یہ نظام برائے اعزازات رائج ہے تاہم عام طورپریہ اعزازات ایسے افرادکوعطاکئےجاتےہیںافرادکوعطاکئے جاتے ہیں جنہوں نے غیر عسکری اقدامات سے معاشرے کی خدمت کی ہو۔جیسےہو۔ جیسے کوئی موسیقار، گلوکار،مصنف، انجینئر، ہنرمند وغیرہ۔

[[زمرہ:نبیل القاب]]