"شیخ شرف الدین یحییٰ منیری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← کیے، سے، سے، بنا
سطر 1:
'''شیخ شرف الدین احمد یحیٰ منیری''' مخدوم جہاں اورمخدوم الملک کے القاب سے یاد کئےکیے جاتے ہیں۔
== نام ==
آپ کا نام احمدلقب:شرف الدین خطاب :مخدوم الملک نسبت :منیری۔
سطر 7:
شیخ یحی منیری کی ولادت شعبان [[661ھ]] مطابق [[1263ء]] میں بمقام منیر شریف ہوئی۔
== تعلیم وتربیت ==
مخدوم الملک سن شعور کو پہنچے تو والد بزرگوار نے ان کو مولانا شرف الدین ابوتوامہ کی معیت میں مزید تعلیم کے لیے سنارگاؤں بھیجا(یہ سنار گاؤں اب [[بنگلہ دیش]] میں ہے)مولانا ابوتوامہ اپنے وقت کے بڑے ممتاز عالم اورمحدث تھے۔ بعض اسباب کی بناءبنا پر [[دہلی]] چھوڑکر بنگال کا رخ کیاتواثنائے سفرمنیر بھی قیام کیااوریہیں شیخ یحیی ان کے علمی تبحر سے متاثر ہوئے۔<ref>بزم صوفیہ،سید صباح الدین عبدالرحمن ص400</ref> شرف الدین ابوتوامہ سے تفسیر، فقہ، حدیث، اصول، کلام ، منطق، فلسفہ، ریاضیات و دیگر علوم کی تعلیم حاصل کی۔زمانۂ طالب علمی ہی میں شیخ ابو توامہ کی صاحبزادی سے آپ کی شادی اور اولاد ہوئی۔
آپ کو اپنے اسباق اورمطالعہ میں اتناانہماک تھا کہ طلبہ اورحاضرین کے ساتھ دسترخوان پر سب کے ساتھ کھانے میں شریک ہونا گوارا نہ تھا ۔مولانا شرف الدین نے آپ کے انہماک اوردلچسپی کو دیکھ کر آپ کے لیے انتظام کیاکر دیاکہ کھاناان کی خلوت گاہ میں پہنچ جایاکرے۔<ref>مناقب الاصفیاء ص132/131</ref>
== علم باطن ==