"صائب تبریزی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 12:
| }}
 
'''میرزا محمد علی صائب تبریزی''' کو '''صائب اصفهانی''' کے نام سے بھی جانا جاتا ہے.ہے۔ صائب ایک عظیم [[فارسی زبان]] کے غزل گو شاعر تھے.تھے۔
 
انہوں نے تعلیم [[اصفہان]] سے حاصل کی.1626کی۔1626-27 میں [[ہندوستان]] کا سفر کیا.کیا۔ اور [[شاه جہان]] کے دربار میں رسائ حاصل کی.کی۔ اس کے بعد [[کابل]] و [[کشمیر]] کے سفر کیے اور بالآخر اصفهان واپس پهنچے.پهنچے۔ بادشاه [[شاه عباس]] نے ملک الشعرا کا خطاب عطا کیا.کیا۔
 
صائب نے شاعری میں سبک ہندی کو اختیار کیا.کیا۔
 
=== نمونہ غزل فارسی ===