"صافو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، \1 رہا، سے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 2:
[[ملف:Sir Lawrence Alma-Tadema, RA, OM - Sappho and Alcaeus - Walters 37159.jpg|تصغیر|صافو موسیقی سنتے ہوئے]]
 
صافو ایک یونانی شاعرہ تھی۔ وہ [[لزبوس]] کے جزیرے پر پیدا ہوئی۔ اس کی پیدائش 630 قبل میسح سے 612 قبل مسیح کے درمیان بتائی جاتی ہے۔ اور اس کی وفات کے متعلق خیال کیا جاتا ہے کہ وہ 570 قبل مسیح میں فوت ہوئی۔اسہوئی۔ اس کی شاعری کا بیشتر ذخیرہ گم ہو گیا ہے۔30 جنوری2014 کو اس کی تحریر کردہ دو نامعلوم نظمیں دریافت ہوئیں ہیں۔
 
لفظ '''لیزبین''' (نسوانی ہم جنسیت) کی ایک معنی '''صافو''' کی نظموں سے ماخوذ ہیں جو جزیرہ [[لزبوس]] پر پیدا ہوئی تھی۔ جس نے دوسری عورتوں کے بارے میں انتہائی جذباتی مواد لکھا ہے۔ اسی تعلق کی بنا پر [[لزبوس]] اور خاص طور پر [[اریسوس]] شہر جو اس کا مقام پیدائش ہے لیزبین سیاح اکثر اس کا دورہ کر رہے ہیں۔ <ref>{{cite book |last=Carolyn |first=Bain |coauthors=Clark, Michael; Hannigan, Des |authorlink= |title=Greece |publisher=[[Lonely Planet]] |year=2004 |pages = 568–570 |isbn=1-74059-470-3}}</ref>
جزیرہ لزبوس کے ایک گروہ نے "لیزبین" جو کے مقامی لوگوں کا [[نام آبادی]] ہے بطور نسوانی ہم جنسیت گروہوں کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کے لیے ایک قانونی درخواست دی تھی۔ جس میں درخواست گزار کا کہنا ہے یہ "توہین" ہے اور دنیا بھر میں ان کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر کے انہیں ذلیل کیا جا رہا ہے۔ <ref>[http://news.bbc.co.uk/2/hi/7376919.stm Lesbos islanders dispute gay name]</ref><ref>[http://news.bbc.co.uk/2/hi/7520343.stm Lesbos locals lose lesbian appeal]</ref>
 
==مزید دیکھیے==