"صدر اعظم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:تاریخ ایران
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 5:
[[1656ء]] سے [[1703ء]] تک جب کمزور سلطان خلافت عثمانیہ کے تخت پر بیٹھے اس زمانے میں [[کوپریلی خاندان]] نے امور سلطنت کو سنبھالا۔ سلطنت عثمانیہ کے لیے کوپریلی خاندان کی خدمات کا تقابل ہم [[خلافت عباسیہ]] کے لیے خاندان [[برامکہ]] کی خدمات سے کر سکتے ہیں۔
19 ویں صدی میں [[دور تنظیمات]] کے بعد صدر اعظم کا کردار مقابل مغربی بادشاہتوں کے وزیراعظموں کی طرح تھا۔
آخری عہد میں [[طلعت پاشا]]، [[اسماعیل انور پاشا]] اور [[احمد جمال پاشا]] نے عالمی شہرت سمیٹی۔ یہ تینوں [[تین پاشا]] (انگریزی: Three Pashas، [[ترک زبان|ترک]]:اُچ پاشالر ،پاشالر، Üç Paşalar) کہلاتے تھے۔
(عثمانیہ ترکی: صدر اعظم یا وزیر اعظم)