"صوبہ فارس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:تاریخ ایران
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 57:
[[ملف:IranFars.png|thumbnail|250px|صوبہ فارس، [[ایران]]]]
 
صوبہ فارس ([[فارسی]]: استان فارس) ([[انگریزی{{دیگر زباننام|انگریزی]]:= Fars Province)}} [[ایران]] کے تیس صوبوں میں سے ایک ہے، جو مملکت ایران کے جنوب میں واقع ہے۔ صوبہ کا رقبہ 122,400 مربع [[الف پیما|کلومیٹر]] اور آبادی لگ بھگ 38 لاکھ ہے۔ صوبائی صدر مقام ایران کا پانچواں بڑا شہر [[شیراز]] ہے۔
 
فارس، فارسی لوگوں کا اصل وطن ہے۔ اور اسی نام سے ایران کی زبان کو فارسی کہتے ہیں۔ فارسی، پارسی یا پرشین ان تمام ناموں کا ماخذ قدیم ایرانی لفظ پارسا (Pârsâ) کو لیا جاتا ہے جس سے یہ سارے لفظ اخذ ہوئے۔ 1935ء تک ایران کا سرکاری نام بھی فارس تھا جس کو بعد میں بدل کر ایران کیا گیا۔
 
ذریعہ معاش زراعت منحصر ہے۔ اہم زرعی پیداوار میں [[گندم]]، [[بریلی]]، رس دار پھل، [[کھجور]]، [[چقندر]] اور [[کپاس]] ہے۔ صوبہ میں لگائے گئے کارخانوں میں ایک آئل ریفائنری، ٹائر بنانے کا ایک کارخانہ، ایک بڑا الیکٹرانکس کارخانہ اور شوگر مل شامل ہیں۔ اسکےاس کے علاوہ سیاحت بھی اہم صنعت ہے۔ یونیسکو کو جانب سے صوبہ میں واقع دشت ارجان کو عالمی ورثہ قرار دیا گیا ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==