"کیلون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[حرحرکیات]] (thermodynamics) ميں درجه حرارت (temperature) كى اكاى هے.ايک درجه سينٹی گريڈ اور ايک درجہ كيلون Kelvin برابر هوتے هيں ليكن كيلون اسكيل كی ابتدا منفی 273°c سے هوتی هے.<br />
زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی کوئ حد نہیں ہوتی مگر کم سے کم درجہ حرارت کی حد صفر ڈگری کیلون ہوتی ہے۔ یعنی کائنات میں کوئ چیز صفر ڈگری کیلون سے زیادہ ٹھنڈی نہیں ہو سکتی۔ درجه حرارت سينٹی گريڈ میں منفی ہو سکتا ہے مگر کیلون میں منفی (negative) نہیں ہو سکتا۔
 
[[زمرہ:طبیعیات]]
[[ar:كلفن]]
[[fa:کلوین]]