"صوفہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

10 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
م
خودکار: خودکار درستی املا ← سے، دیے، ئے، سے
(درستی)
م (خودکار: خودکار درستی املا ← سے، دیے، ئے، سے)
== صوفے کی تاریخ ==
 
صوفے کی کہانی دلچسپ ہے۔ رسول پاک {{درود}} جب [[قریش]] کے ظلم و ستم سے تنگ آکر [[مکہ]] سے ہجرت کر کے مدینہ آ گۓگئے تو مدینہ میں سب سے پہلے انھوں نے ایک مسجد کی بنیاد رکھی۔ علم کی اہمیت کے پیش نظر مسجد میں ایک علاحدہ اونچی جگہ پڑھنے والوں کے لیے مخصوص کی جاتی ہے۔ اونچی جگہ کو [[عربی زبان|عربی]] میں صفا کہتے ہیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ مسلمانوں کی معاشی حالت بہتر ہوئی تو صفا کو نرم اور خوبصورت بنانے کے لیے اسپر قالین ڈال دیۓدیے گۓ۔گئے۔ آسائش کے اس تصور کو رفتہ رفتہ [[مسلمان]] اپنے گھروں میں بھی لے گۓ۔گئے۔ گیارھویں صدی ميں صلیبی جنگجو [[عرب]] علاقوں میں آتے ہیں واپس جاتے ہوۓہوئے وہ عربوں سے جو نۓنئے تصورات یورپ لے کر جاتے ہیں۔ ان میں آسائش کا ایک تصور صفا بھی تھا۔ [[فرانس]] سے یہ لفظ [[انگلستان]] پہنچتا ہے اور صوفہ بن جاتا ہے۔ انگریز برصغیر آتے ہيں تو آسائش کے اس تصور کو [[پاکستان]] لے آتے ہیں۔ وہ تصور کہ جو کبھی علم کے فروغ کے لیے [[مسجد نبوی]] [[مدینہ منورہ|مدینہ]] میں چودہ صدیاں پہلے شروع کیا گیا تھا۔ ہمارے گھرکے اہم حصے ہماری بیٹھک میں موجود ہے۔
 
[[زمرہ:ضد ابہام صفحات]]
111,622

ترامیم