"ضابطہ تعزیرات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، غیر
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 5:
فوجداری ضابطے عمومًا [[دیوانی قوانین (قانونی نظام)|دیوانی قوانین]] مشترک ہیں، جس کی وجہ یہ ہے کہ ان سے قانونی نظاموں کی تشکیل پاتی ہے ان ضابطوں اور اصولوں پر جو نسبتاً مبہم ہیں اور انہیں معاملوں کی اساس پر رو بعمل لایا جاتا ہے۔ اس کے برعکس وہ شاذ و نادر ہی [[عام قانون]] عمل درآمد کرنے والے علاقوں میں نافذ العمل ہوتے ہیں۔
 
مجوزہ ضابطہ تعزیرات کا انگلستان اور ویلس میں تعارف کیا جانا [[قانونی کمیشن (انگلستان اور ویلس)|قانونی کمیشن]] کا ایک اہم منصوبہ [[1968ء]] سے [[2008ء]] تک تھا۔ چونکہ یہاں عدالتی فیصلوں کو نظیر بنانے کا قوی رجحان تھا اور اسی وجہ سے کثیر تعداد میں چھا جانے والے فیصلے اور غیر واضح عام قانون کے جرائم تھے اور ان کے ساتھ ساتھ بالعموم غیر مستقل انگریز قانون موجود تھا - ان اسباب کی وجہ سے تشفی بخش ضابطے کا بنانا بے حد مشکل تھا۔ اس منصوبے کو سرکاری طور پر 2008ء میں ترک کر دیا گیا تھا، تاہم [[2009ء]] میں اس کا پھر سے احیا کیا گیا۔ <ref>{{cite web|title=Newsletter|url=http://www.lawcom.gov.uk/docs/newsletter_spring_2009.pdf|publisher=Law Commission}}</ref>
 
==حوالہ جات==