"ضلع سوات" کے نسخوں کے درمیان فرق

3 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
م
خودکار: خودکار درستی املا ← دار الحکومت، سے، صورت حال، سے
م (خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات)
م (خودکار: خودکار درستی املا ← دار الحکومت، سے، صورت حال، سے)
سيرو سياحت کے کثير مواقع کی وجہ سے اسے پاکستان کا [[سویٹزرلینڈ]] کہا جاتا ہے۔ شمالی علاقہ جات کی ترقی ميں سوات کا ايک اہم کردار رہا ہے۔ سر سبز و شاداب وسیع ميدانوں کے علاوہ يہ تجارت کا مرکز بھي ہے ۔ يہاں خوبصورت مرغُزار اور شفاف پاني کے چشمے اور دريا موجوکالام ,مدين اور بحرين ميں زندگي کي تمام سہوليات بشمولِ اعلٰي تعليمي ادارے موجود ہيں۔ یہاں کے لوگ انتہائي محنتي اورذہني لحاظ سے کافي ترقي يافتہ ہيں۔
 
دنیا کے حسین ترین خطوں میں شامل یہ علاقہ، پاکستان کے دارالحکومتدار الحکومت اسلام آباد سے شمال مشرق کی جانب 254 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے، جب کہ صوبائی دارالحکومتدار الحکومت پشاور سے اس کا فاصلہ 170کلومیٹر ہے۔ 1998ء کی مردم شماری و خانہ شماری کے مطابق ضلع سوات کی کل آبادی بارہ لاکھ ستاون ہزار چھ سو دو (12,57,602) ہے اور اس کا کل رقبہ 5337 مربع کلومیٹر پر پھیلاہوا ہے۔ اس کے شمال میں ضلع چترال، جنوب میں ضلع [[بونیر]]، مشرق میں ضلع شانگلہ، مغرب میں ضلع دیراور ملاکنڈ ایجنسی کے علاقے اور جنوب مشرق میں سابق ریاستِ امب(دربند) کا خوب صورت علاقہ واقع ہے۔
سوات کو تین طبعی حصوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے:
(1) بالائی سوات (2) زیریں سوات (3) کوہستان سوات<ref>[http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D9%88%D8%A7%D8%AA%D8%8C-%D8%B3%DB%8C%D8%A7%D8%AD%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%D9%86%D8%AA.4822/ سوات، سیاحوں کی جنت | اردو محفل فورم<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
*[[بامپوخہ]]
==سوات کے بارونق میلے ==
پاکستانی فوج کی جانب سے موسم گرما میں جشن سوات کے رنگا رنگ فیسٹیول ہر سال منعقد کیا جاتا ہے۔ موٹرسائیکل سے چھلانگ، [[چوگان]] کے مقابلے، گھڑسواری، گھوڑوں کا رقص، [[پیرا شوٹ]] سے چھلانگ، پیرا گلائیڈنگ کے شاندار مظاہرے اور رات کو آتشبازی سے آسمان پر رنگ و نور کی بارش جیسا منظر دیکھا جاتا ہے۔ اس سے سیاح بھی محظوظ ہوتے ہیں۔ پلوں کی تعمیراور سڑکوں کی مرمت کے ساتھ ساتھ امن و امان کی صورتحالصورت حال سے اس علاقے میں سیاحت کے فروغ کے کافی امکانات بن چکے ہیں۔ <ref>http://alqamar.info/articles/%D8%B3%D9%88%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%D8%B1%D9%88%D9%86%D9%82-%D9%85%DB%8C%D9%84%DB%92</ref>
 
==مزید دیکهے==
104,606

ترامیم