"ضلع سوات" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا ازالہ ،  2 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (خودکار: خودکار درستی املا ← دار الحکومت، سے، صورت حال، سے)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
[[تصویر:Khyber Pakhtunkhwa Districts Swat.svg|300px|thumb|left|صوبہ خیبر پختونخوا میں ضلع سوات کا محل وقوع]]
 
[[خیبر پختونخوا]] کا ایک [[کوہستانہ]] ضلع ہے۔سواتہے۔ سوات ايک سابقہ رياست تھی جسے 1970ء ميں ضلع کي حيثيّت دي گئي۔ ملاکنڈ ڈويژن کا صدر مقام [[سیدو شریف]] اس ضلع ہي ميں واقع ہے۔ سوات کو [[خیبر پختونخوا]] کے شمالي خطے ميں امتيازي حيثيّت حاصل ہے۔
 
== تاریخی اہمیت ==
== سیر و سیاحت ==
 
سيرو سياحت کے کثير مواقع کی وجہ سے اسے پاکستان کا [[سویٹزرلینڈ]] کہا جاتا ہے۔ شمالی علاقہ جات کی ترقی ميں سوات کا ايک اہم کردار رہا ہے۔ سر سبز و شاداب وسیع ميدانوں کے علاوہ يہ تجارت کا مرکز بھي ہے ۔ہے۔ يہاں خوبصورت مرغُزار اور شفاف پاني کے چشمے اور دريا موجوکالام ,مدين اور بحرين ميں زندگي کي تمام سہوليات بشمولِ اعلٰي تعليمي ادارے موجود ہيں۔ یہاں کے لوگ انتہائي محنتي اورذہني لحاظ سے کافي ترقي يافتہ ہيں۔
 
دنیا کے حسین ترین خطوں میں شامل یہ علاقہ، پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد سے شمال مشرق کی جانب 254 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے، جب کہ صوبائی دار الحکومت پشاور سے اس کا فاصلہ 170کلومیٹر ہے۔ 1998ء کی مردم شماری و خانہ شماری کے مطابق ضلع سوات کی کل آبادی بارہ لاکھ ستاون ہزار چھ سو دو (12,57,602) ہے اور اس کا کل رقبہ 5337 مربع کلومیٹر پر پھیلاہوا ہے۔ اس کے شمال میں ضلع چترال، جنوب میں ضلع [[بونیر]]، مشرق میں ضلع شانگلہ، مغرب میں ضلع دیراور ملاکنڈ ایجنسی کے علاقے اور جنوب مشرق میں سابق ریاستِ امب(دربند) کا خوب صورت علاقہ واقع ہے۔
(1)سوات کو تین طبعی حصوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے:# بالائی سوات (2) زیریں سوات (3) کوہستان سوات<ref>[http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D9%88%D8%A7%D8%AA%D8%8C-%D8%B3%DB%8C%D8%A7%D8%AD%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%D9%86%D8%AA.4822/ سوات، سیاحوں کی جنت | اردو محفل فورم<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
سوات کو تین طبعی حصوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے:
(1) بالائی سوات (2) زیریں سوات (3) کوہستان سوات<ref>[http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D9%88%D8%A7%D8%AA%D8%8C-%D8%B3%DB%8C%D8%A7%D8%AD%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%D9%86%D8%AA.4822/ سوات، سیاحوں کی جنت | اردو محفل فورم<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
سوات میں سیروسیاحت کے لیے خاص کر [[مالم جبہ]]، ڈاگے، [[کبل]]، [[سیدو شریف]]، شریف آباد،[[خوازہ خیلہ]]، [[بحرین، پاکستان|بحرین]]، [[مدین]]، [[کالام]]،[[مٹہ]]،[[ بری کوٹ]]،، [[چار باغ]][[مینگورہ]] [[بحرین]] اور خزانہ زیادہ تر مشہور ہے۔
سوات میں زیادہ تر چھوٹے چھوٹے گاؤں ہوتے ہیں۔ جس میں سے کچھ مشہور گاؤں مندرجہ ذیل ہے۔
 
1۔ [[ڈاگے]] 2۔ شریف آباد 3۔ گاڑی 4۔ ڈڈھارہ 5۔ پارڑھئی 6۔ ناگوھا 7۔ کوٹلئی 8۔ میلگاہ 9۔ زوڑہ 10۔ مرچکی 11۔ موڑہ خونہ 12۔ کبل (جو اب ایک شہر کی حیثیت رکھتا ہے) 13۔ لنڈئی 14۔ اخوند کلے 15۔ سویگلئیِ (جاونڈ) 16۔خوازہ16۔ خوازہ خیلہ 17۔بہاروڑنگا1817۔ بہاروڑنگا18-[[شانګواټئ]].شور
یہ دیر اور کو ہستان سے ملے ہوئے گاوں ہیں۔
 
*[[بامپوخہ]]
==سوات کے بارونق میلے ==
پاکستانی فوج کی جانب سے موسم گرما میں جشن سوات کے رنگا رنگ فیسٹیول ہر سال منعقد کیا جاتا ہے۔ موٹرسائیکل سے چھلانگ، [[چوگان]] کے مقابلے، گھڑسواری، گھوڑوں کا رقص، [[پیرا شوٹ]] سے چھلانگ، پیرا گلائیڈنگ کے شاندار مظاہرے اور رات کو آتشبازی سے آسمان پر رنگ و نور کی بارش جیسا منظر دیکھا جاتا ہے۔ اس سے سیاح بھی محظوظ ہوتے ہیں۔ پلوں کی تعمیراور سڑکوں کی مرمت کے ساتھ ساتھ امن و امان کی صورت حال سے اس علاقے میں سیاحت کے فروغ کے کافی امکانات بن چکے ہیں۔ <ref>http://alqamar.info/articles/%D8%B3%D9%88%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%D8%B1%D9%88%D9%86%D9%82-%D9%85%DB%8C%D9%84%DB%92</ref>
 
==مزید دیکهے==