"ضلع کرک" کے نسخوں کے درمیان فرق

4 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
[[تصویر:Khyber Pakhtunkhwa Districts Karak.svg|300px|thumb|left|صوبہ خیبر پختونخوا میں ضلع کرک کا محل وقوع]]
 
صوبہ خیبر پختونخوا کا ایک ضلع۔ باراني اور خشک علا قہ کرک ،ضلع [[کوہاٹ]] سے یکم جولائی 1982ء کو الگ ہو کر ضلع کي حيثيت سے وجودميں آیا۔ اس ضلع کي مکمل آبادي ایک ہي قوم [[خٹک]] پر مشتمل ہے۔ یہ تين تحصيلوں ؛ کرک ،کرک، [[بانڈہ داؤد شاہ]] اور [[تخت نصرتی]] پر مشتمل ہے۔ ضلع کی سرحدیں ضلع [[بنوں]] ۔ [[کوہاٹ]] ۔ اور صوبہ پنجاب سے ملتی ہیں۔ کرک ضلع میں جٹہ علی خان خیل اور [[بہادر خیل]] میں نمک کي کانيںموجودکانيں ہيں۔چونکہموجود ہيں۔ چونکہ يہ ذخائ ربڑے علاقے پرپھيلے ہوئے ہيں لھٰذا اس کے مضر اثرات نے ضلع کي کمزور زراعت کو کمزور کر دےادے ا ہے۔ اس ضلع کابڑا مسئلہ پاني ہے۔جوہے۔ جو نہ صرف آبپاشي بلکہ پينےکےلئےپينے کے لئے بھي ناکافي ہے۔پہلےہے۔ پہلے پشاور سے ڈي آئي خان جانے والي شاہراہ کرک شہر اور آباديوں سے فاصلے پر تھي۔ اب انڈس ہائي وے کرک ہي سے گزرتي ہے۔ جولوگوں کي معاشي اور معاشرتي زندگي ميں انقلابی تبديلياں لا رہي ہے۔ جغرافيائي خصوصيات کے لحاظ سے يہاں سخت بنجر ميد١ن کٹي پھٹي لمبي لمبي سلسلہ وار پھاڈياںہيں۔پھاڈياں ہيں۔ يہاں کي افرادي قوت ذہانت اورسخت محنت کے صفات سے آراستہ ہے۔ جو ھماري دفاعي قوت کا ايک قيمتي سرمايہ ہے۔ یہاں کے لوگوں کا ذریعہ معاش زیادہ تر فوجی کی نوکری ہے۔ اس علاقے نے بڑي بڑي نامور شخصيات پيدا کي ہيں۔ جن میں [[اسلم خان خٹک|اسلم خٹک]] سابق وزیر موصلات ۔موصلات۔ [[ظفر اعظم]] صوبائی وزیر قانون ،قانون، [[نوابزادہ محسن علی خان]] سابق صوبائی وزیر خزانہ ۔خزانہ۔ علی قلی خان، چیف إیکزٹیو إی قرآن نالج٫لیبیا امبیسی
{ ان لاءن اکیڈ می} [ مفتی عمران خٹک] جو پؤرے دنیا کو اسلامک تعلیم دیتی ہے.ہے۔ وغیرہ۔ ان لوگوں نے اپني ذہانت کي وجہ سے فني و تعليمي اور تجارتي ميدان ميںکافيميں کافي پيش رفت کي ہے۔ حال ہی میں گرگری کے مقام پر گیس کی دریافت بھی ہوئی۔
 
== شماریات ==