"ضیائی تالیف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:نباتات
م خودکار: خودکار درستی املا ← اور، {{دیگر نام|انگریزی= \1}}، ئے، دیکھیے
سطر 1:
[[ملف:Leaf 1 web.jpg|thumb|left|300px|[[پتا|پتوں]] میں سبز رنگ کے [[رنگیزہ|رنگیزے]] <small>(pigments)</small> ہوتے ہیں جنہیں [[سبزینہ]] کہاجاتا ہے. یہ رنگیزے ضیائی تالیف کے لیے مرکزی حیثیت رکھتے ہیں. اِس رنگیزے کے بغیر ضیائی تالیف ممکن نہیں]]
'''ضیائ تالیف''' <small>([[انگریزی{{دیگر زباننام|انگریزی]]:= Photosynthesis)}}</small> وُہ عمل ہے جس میں کچھ [[حیات|جاندار]] [[سورج]] کی [[روشنی]] کی [[توانائی]] کو جذب کر کے اسے [[کیمیائی توانائی]] میں تبدیل کر دیتے ہیں. یہ عمل بڑے پیمانے پر پودوں کی پتیوں میں انجام پاتا ہے اور اس کے لیے پتیوں میں موجود سبز مادہ [[سبزینہ]] <small>(chlorophyll)</small> نہایت ضروری ہے۔ بودوں کے علاوہ کچھ جراثیموں اور [[الجی]] <small>(algae)</small> میں بھی یہ عمل ہوتا ہے۔ یہی وہ عمل ہے جو [[دُنیا|دنیا]] کی تقریباً ہر مخلوق کی زندگی کو سہارا دیتا ہے۔
 
[[ملف:Simple photosynthesis overview.svg|thumb|ضیائی تالیف پانی کو توڑ کر [[آکسیجن]] کو آزاد کردیتا ہے،ہے اور [[کاربن دو اکسید|کاربن ڈائی آکسائیڈ]] کو شوگر میں جما دیتا ہے. ]]
 
اِس عمل میں [[شمسی توانائی|سورج کی توانائی]]، [[پانی]] اور [[کاربن دو اکسید|کاربن ڈائی آکسائیڈ]] خرچ ہوتے ہیں اور شوگر ( [[گلوکوز]]، فروکٹوز) اور [[آکسیجن]] حاصل ہوتے ہیں۔
سطر 12:
: [[پانی]] + [[آکسیجن]] + [[گلوکوز]] → [[نوری توانائی|روشنی کی توانائی]] + [[پانی]] + [[کاربن دو اکسید|کاربن ڈائی آکسائڈ]]
 
== مزید دیکھیۓدیکھیے ==
* [[پتا]]
* [[نباتات|پودے]]