"طارق عزیز" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
م خودکار: خودکار درستی املا ← تمغا، سے، سے، اور، کیے |
||
سطر 22:
== حالات زندگی ==
طارق عزیز 28 اپریل 1936ء کو [[جالندھر]]، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ [[جالندھر]] کی آرائیں گھرانے سے ان کا تعلق ہے۔انکے والد میاں عبدالعزیز 1947 میں پاکستان ہجرت کر آئے ۔ <ref>https://shabnaama.faiz-e-zabaan.org/2015/04/01/articles-urdu-asghar-abdullah-express-urdu-2015april1/</ref> طارق عزیز نے ابتدائی تعلیم ساہیوال سے ہی میں حاصل کی۔ اس کے بعد انہوں نے ریڈیو پاکستان لاہور سے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا آغاز کیا۔ جب 1964ء میں پاکستان ٹیلی وژن کا قیام عمل میں آیا تو طارق عزیز پی ٹی وی کے سب سے پہلے مرد اناؤنسر تھے۔<ref>[http://www.dawnnews.tv/news/1015173 پی ٹی وی: سنہرے ماضی کی یادیں - Pakistan - Dawn News<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> تاہم 1975 میں شروع
طارق عزیز ہمہ جہت شخصیت ہیں۔ انہوں نے ریڈیو اور ٹی وی کے پروگراموں کے علاوہ فلموں میں بھی اداکاری کی ۔ ان کی سب سے پہلی فلم انسانیت (1967 ) تھی اور ان کی دیگر مشہور فلموں میں سالگرہ، قسم اس وقت کی، کٹاری، چراغ کہاں روشنی کہاں ، ہار گیا انسان قابل ذکر ہیں۔
|