"طب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
صفائی بذریعہ خوب, replaced: جاۓ ← جائے
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، اس ک\1، دیکھیے، ئے، سے
سطر 4:
علم طب؛ صحت سے متعلق [[معلومات]] کو کہا جاتا ہے اس شعبہ علم کا تعلق ، سائنس و فن (Science and Art) دونوں سے ہے (وضاحت نیچے دیکھیے)۔ اس شعبہ علم میں [[تندرستی]] کی نگہداری و بقا اور بصورت ِ[[مرض]] و [[ضرر]]، تشخیص اور معمول کی جانب جسم کی بحالی سے متعلق بحث کی جاتی ہے۔ [[تاریخ طب]] کسی اور مضون میں درج کی جائے گی، اس مضمون میں صرف جدید طب کے موجودہ خدوخال پر نظر ڈالی گئی ہے۔
 
طب ایک [[سائنس]] بھی ہے کیونکہ اسکیاس کی عمارت، بادقت کیے گئے تجربات اور دقیق مطالعہ سے حاصل ہونے والی معلومات پر کھڑی ہے اور یہ ایک [[فـن]] بھی ہے کہ اسکیاس کی کامیابی کا انحصار [[طبیب]] کی ذاتی فہم اور مہارت ِعمل پر ہوتا ہے، کہ وہ کس صلاحیت سے علم طب کی معلومات کو استعمال کرتا ہے۔
 
بنیادی طور پر طب کو دو بڑی شاخوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے؛
سطر 11:
* [[سریری طب]] (Clinical Medicine) جس کو نفاذی طب بھی کہ سکتے ہیں کہ اسمیں طبی [[معلومات]] کو علاج و معالجہ کے لیے نافذ کیا جاتا ہے۔ اسمیں شامل اہم مضامین؛ [[طبی علاج]]، [[جراحت|جراحی]] اور [[علم الادویہ]] ہیں جو [[اساسی طب]] کی بنیاد پر کھڑے ہوکر براہ راست علاج و معالجہ سے تعلق رکھتے ہیں۔
 
== مزید دیکھیۓدیکھیے ==
* [[معالجہ المثلیہ|معالجہ المثلیہ (Homeopathy)]]
* [[معالجۂ اخلافیہ|معالجۂ اخلافیہ (Allopathy)]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/طب»