"ضیاء الدین احمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اترپردیش
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 29:
| footnotes = First general secretary of the [[آل انڈیا مسلم لیگ|Muslim League]], and the close companion of [[محمد علی جناح|Founder of Pakistan Muhammad Ali Jinnah]], Moti Lal Nehru.
}}
'''سر ضیا الدین احمد''' کا پیدائشی نام ضیا الدین زبیری تھا۔ آپ 13 فروری، 1878ء کو پیدا ہوئے اور 23 دسمبر،1947ء کو وفات پائی۔آپپائی۔ آپ ہندوستان کے ماہر ریاضی دان اور پارلیمنٹ کے رکن تھے۔آپتھے۔ آپ علی گڑھ تحریک کے سرگرم رکن تھے۔ جب 192 میں پارلیمنٹ میں ایک قانون کے تحت علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو بنایا گیا تو آپ کو اس میں ”پرو وائس چانسلر“ بنایا گیا۔
 
==ابتدائی زندگی==
 
سر ضیا الدین احمد 13 فروری، 1878ء کو اترپردیش کے ایک قصبے میرٹھ میں پیدا ہوئے۔ابتدائیہوئے۔ ابتدائی تعلیم مدارس میں حاصل کی۔اسکی۔ اس کے بعد ایم اے او کالج میں داخلہ لے لیا۔قابلیتلیا۔ قابلیت کی بنیاد پر تعلیم کے بعد وہیں پر بطور جونیئر لیکچرر ملازم ہو گئے۔
 
==پروفیسر==
اُن کی کوششوں سے علی گڑھ میں میڈیکل اور انجینئری کے کالج قائم ہوئے اور علی گڑھ کو یونیورسٹی کا درجہ ملا۔یہاںملا۔ یہاں پر سر ضیا الدین احمد نے لیکچرر، پروفیسر، پرنسپل، پرو وائس چانسلر، وائس چانسلر اور ریکٹر کے کام کیا۔
 
==حوالہ جات==