"طبریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  4 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (خانہ معلومات کے اندراج کی درستی)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
|website=[http://www.tiberias.muni.il/ www.tiberias.muni.il]
}}
'''طبریہ''' {{دیگر نام|انگریزی= Tiberias}} [[اسرائیل]] کا ایک رہائشی علاقہ جو [[Kineret Subdistrict]] میں واقع ہے۔یہہے۔ یہ بحیرہ طبریہ کے مغربی کنارے واقع ہے [[یروشلم]] کی تباہی(586 ق م)کے بعد طبریہ یہود کا تہذیبی مرکز بن گیا ۔گیا۔ اسے 13ھ میں [[شرحبیل بن حسنہ]] نے فتح کیا ۔کیا۔ اس پر یورپی صلیبیوں نے قبضہ رہا ۔[[صلاح الدین ایوبی]] نے معرکہ حطین (583ھ1087ء) میں اسے صلیبی قبضہ سے چھڑایا۔بحیرہچھڑایا۔ بحیرہ روم کی بندرگاہ حیفااور عکا50 کلومیٹر اور [[بیت المقدس]] اور [[دمشق]] سے 125 کلو میٹر ہیں بائیبل میں اس کا نام گلیل آیا ہےگرم پانی کا ایک چشمہ جو "حمہ سلیمان بن داؤد"کہلاتا ہے،طبریہ اور بیسان کے درمیان واقع ہے۔ یہاں ایک تراشیدہ چٹان ہے جسے لوگ حضرت سلیمان کی قبر ہے۔<ref>اٹلس فتوحات اسلامیہ ،احمد عادل کمال ،صفحہ 174،دارالسلام الریاض</ref>
<ref>{{cite web |author =انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین |url =https://en.wikipedia.org/w/index.php?title=Tiberias&redirect=no&oldid=599361067 |title =Tiberias|date =}}</ref>