"طبیب" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، ہو گئی |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
||
سطر 2:
'''طبیب''' حاملِ [[طب]] کو کہتے ہیں۔ لفظ ِ "طب "قدیم قبطی زبان کا لفظ ہے، جس کے معنی" حیران کن عمل" یا " [[جادو]]" کے ہیں۔ اس کی باقاعدہ تعلیم بقراط 460 – c. 370 BC کے دور سے شروع ہوئی۔ اور یونانی حکماءواضح طور پر ان سے متاثر نظر آتے ہیں۔ کتابی شکل میں طبی تحقیق کا اآغاز امحو طب( جو ہرمس اول یا[[حضرت ادریس]] کے شاگرد تھے) سے ہوا۔
طب کی تعلیم کا دوسرا سنہرا دور عرب لوگوں سے تشکیل
مسلمانوں کے علمی زوال کے بعد کیمیکل ادویاتی طرز عمل وجود میں آیا جس کو برطانوی سامراج نے دنیا میں پھیلایا۔ جب پوری دنیا ان کیمیائی زہروں کے برے اثرات سے آشنا ہو گئی تو پھر سے قدرتی ادوایات کی طرف لوٹ آئی۔ تب اس کا نام ہربل میڈیسن رکھ دیا گیا۔ اور آج پوری دنیا میں اسی طرز تعلیم کو عام کر دیا گیا ہے۔ اگر چہ تعلیم [[یونانی طب]] کے فلسفہ کے مطابق نہیں ہے مگر طرز عمل وہی ہے۔
اس وقت قدیم طب یونانی چند ملکوں میں اپنے مکمل فلسفہ کے ساتھ پڑھائی جاتی ہی ہے جن سر فہرست ہندوستان ہے۔
برِ صغیر میں [[حکیم]] کالفظ بھی طبیب کے لیے استعمال ہوتا ہے مگر اس کے لیے اردو کا لفظ " طبیب " ہی مناسب ہے، کیونکہ حکیم دانشور کو کہتے ہیں۔ ڈاکٹر اس کا مترادف ہے۔
|