"عائلری کلیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م خودکار: خودکار درستی املا ← ہیئت، اور، سے، سے، اس طرح
سطر 2:
[[لیونہارڈ اویلر|عائلر]] کے نام پر یہ کلیہ، ریاضیات میں [[مختلط تحلیل]] کا ہے، جو [[trigonometric functions|مثلشیاتی دالہ]] اور مختلط [[اسی دالہ|اَسّی دالہ]] کے درمیان گہرے تعلق کا پتہ دیتا ہے۔ عائلر کلیہ کا بیان ہے کہ، کسی [[حقیقی عدد]] ''x'' کے لیے:
: <math>e^{ix} = \cos x + i\sin x \!</math>
جہاں [[e (ریاضیاتی دائم)|''e'' قدرتی لاگرتھم کی اساس]] ہے، ''i'' [[imaginary unit|تخیلی اکائی]]، اور cos اور sin [[trigonometric function|مثلثیاتی دالہ]] "جیب التمام" (cosine) اور "جیب منحنی" (sine) ہیں،ہیں اور مد ''x'' [[radian|قطریہ]] میں ہے۔
جب ''x'' مختلط ہو، تب بھی یہ کلیہ لاگو رہتا ہے۔
 
[[رچرڈ فلپ فے مین|رچرڈ فینمان]] نے اس کلیہ کو "ہمارا گوہر" کہا ہے،ہے اور "تمام ریاضیات میں ایک بہت اہم، تقریباً حیران کن پریشان کن، کلیہ" بتایا ہے۔
 
== تاریخ ==
اس کلیہ کو سب سے پہلے [[Roger Cotes|راجر کوتیس]] نے 1714ء میں مثبوت کیا، اس ہئیتہیئت میں
:<math> \ln(\cos x + i\sin x)=ix \ </math>
(جہاں ''ln'' علامت ہے قدرتی لاگرتھم کی، یعنی لاگرتھم اساس ''e'' پر)۔
پھر عائلر نے اس اپنی موجودہ ہئیتہیئت میں 1748ء میں شائع کیا، جس میں یہ ثابت کیا کہ دونوں اطراف کے [[سلسلہ (ریاضی)|لامتناہی سلسلہ]] برابر ہیں۔ ان دو اشخاص میں سے کسی کو بھی اس کلیہ کی ہندسہ تشریح نہیں سوجھی؛ مختلط عدد کو مستوی میں نقاط کے طور پر تصور کرنے کا خیال 50 سال بعد اُبھرا۔ عائلر اپنی درسی کتب میں طالب علموں کو مختلط اعداد سے ابتدا میں ہی آشنا کرنے کا حامی تھا۔
 
== مختلط نظریہ عدد میں اطلاق ==
[[تصویر:Euler's formula.svg|thumb|left]]
: <math>e^{i\phi} = \cos \phi + i\sin \phi \!</math>
اس کلیہ کی تشریح یوں کی جا سکتی ہے کہ فنکشن ''e''<sup>''iφ''</sup> مختلط مستوی میں [[ایکائی دائرہ]] نقش کرتی ہے جب ''φ'' حقیقی اعداد کا احاطہ کرتا ہے۔ یہاں ''φ'' وہ [[زاویہ]] ہے جو دائرہ پر نقطہ کو مبدا سے ملانے والی لکیر اور "مثبت افقی محور" کے درمیان ہے، جسے اُلٹی گھڑی کی سمت،سمت اور [[radian|قطریہ]] میں ناپا جاتا ہے۔
 
اصل ثبوت [[اسی دالہ|اَسّی دالہ]] ''e''<sup>''i x''</sup> (جہاں ''x'' حقیقی عدد ہے) اور sin&nbsp;''x'' اور cos&nbsp;''x'' کے [[ٹیلر سلسلہ]] میں پھیلاو پر مبنی ہے۔ دراصل اسی ثبوت سے پتہ چلتا ہے کہ کلیہ تمام مختلط عدد ''z'' کے لیے بھی لاگو ہے۔
سطر 30:
<math>\phi </math> ''[[arg (mathematics)|استدلال]]'' ہے ''z'' کا—یعنی سمتیہ ''z'' اور محدر ''x'' کے درمیاں اُلٹی گھڑی کی جانب قطریہ میں ناپے جانے والا زاویہ، جو 2π کی جمع تک تعریف ہوتا ہے۔
 
اسطرحاس طرح ہم عائلری کلیہ استعمال کرتے ہوئے مختلط عدد کا لاگرتھم تعریف کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے ہم لاگرتھم کی تعریف (بطور اَسّیاتی کے اُلٹ) سے
:<math>a = e^{\ln (a)}\,</math>
 
سطر 51:
 
== مثلثیات سے رشتہ ==
[[ریاضیاتی تحلیل|تحلیل]] اور [[مثلثیات]] کے بین عائلری کلیہ طاقتور رشتہ فراہم کرتا ہے،ہے اور ''sin'' اور ''cos'' فنکشن کی بطور اَسّی فنکشن کے [[weighted sum|موزون حاصل جمع]] تفسیر کرتا ہے:
: <math>\cos x = \mathrm{Re}\{e^{ix}\} ={e^{ix} + e^{-ix} \over 2}</math>
: <math>\sin x = \mathrm{Im}\{e^{ix}\} ={e^{ix} - e^{-ix} \over 2i}.</math>
سطر 74:
</math>
 
ایک اور طراز ہے کہ جیبات کو مختلط تعبیر کے حقیقی حصہ کے طور لکھا جائے،جائے اور ان پر کاریگری کی جائے، مثلاً
: <math>
\begin{align}
سطر 86:
 
== دوسری اطلاقیہ ==
برقی انجینئری میں [[signal|اشارہ]] کو [[Fourier analysis|فوریئر تحلیل]] کے ذریعہ جیبات کی تولیف سے لکھا جاتا ہے،ہے اور پھر انھیں اَسّی فنکشن کے حقیقی حصہ کے بطور لکھنا زیادہ آسان رہتا ہے۔
 
== اور دیکھو ==