"طلع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[تصویر:Arum flower.jpg|left|thumb|200px|ایک [[پھول]] جس کے درمیان سے نکلتا ہوا ایک محور واضع دیکھا جاسکتا ہے ،ہے، یہی دراصل طلع یا spadix کہلاتا ہے]]
علم [[نباتیات]] میں طلع یا spadix دراصل پودوں میں پیدا ہونے والا ایک اسلہ (spike) نما جسم ہوتا ہے جو پھول کے درمیان سے نمودار ہوتا ہے اس کو اردو میں سٹا اور گل محور بھی کہا جاتا ہے۔ اصل میں یہ ایک طرح کی [[پھولداری]] (inflorescence) ہوتی ہے اور اس پھولداری میں چھوٹے چھوٹے [[پھول]] ایک محور پر لگے ہوتے ہیں جو طلع یا spadix کہلاتا ہے۔
 
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/طلع»