"طَفرَہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← اس ک\1، ئے، سے، سے، دیے، دیکھیے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
{{ٹ}} طفرہ {{ن}} (mutation) دراصل وراثی مادے ([[ڈی این اے|DNA]] یا [[رائبو مرکزی ترشہ|RNA]]) میں موجود [[وراثہ|وراثوں]] کی ترتیب یا متوالیہ ([[مُتَوالِيَہ|sequence]]) میں پیدا ہونے والی کسی بھی [[پیدائشی]] یا [[مکتسب|بعد از پیدائشی]] ترمیم یا تبدیلی کو کہا جاتا ہے۔ اور جیسا کہ جینز یا وراثوں کی یہ ترتیب یا متوالیہ ،متوالیہ، T, C, G, A اور U سے بننے والے [[زوج قواعد]] پر مشتمل ہوتی ہے لہذا یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ کسی ایک یا زا‏‏ئد زوج قواعد میں پیدا ہوجانے والی تبدیلی کو طفرہ یا میوٹیشن کہتے ہیں، اس عمل کی وضاحت درج ذیل میں دیے گئے DNA کے ایک چھوٹے سے قطعے کی متوالیہ سے ہوجاتی ہے کہ جسمیں زوج قواعد (AT) میں پیدا ہونے والے طفرہ کی وجہ سے ایڈنین (A) کا قاعدہ ،قاعدہ، تھائمین (T) کے قاعدے سے بدل جاتا ہے
* <u> مثال </u>
: <p align="right"><font face="arial"> A<font color="ff0000">'''A'''</font>GGCTAA</font> &nbsp; &nbsp; میں موجود A یعنی ایڈنین کا قاعدہ</p>
: <p align="right"><font face="arial"> A<font color="ff0000">'''T'''</font>GGCTAA</font> &nbsp; &nbsp; تبدیل شدہ قاعدہ T یعنی تھائمین ،تھائمین، جو A کی جگہ آجاتا ہے</p>
اس طرح سے کسی ایک [[وراثہ|gene]] کے قواعد میں تبدیلی کی وجہ سے جو دو یا زائد اقسام کے DNA وجود میں آتے ہیں انکو ایک دوسرے کا [[متبادل (ڈی این اے)|Allele]] کہا جاتا ہے۔ یعنی یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ دراصل طفرہ یا میوٹیشن ہی الیل پیدا کرنے کی ایک بڑی وجہ ہے۔
[[تصویر:Formutation.PNG|frame|none|left|ڈی این اے میں ہونے والی [[تلقائی طفرہ|خودنموداری ترامیم]] کا ایک بڑا حصہ اس کی تقسیم کے دوران کسی نقص سے پیدا ہوتا ہے، جبکہ [[محرض طفرہ|بیرونی اسباب کی ترامیم]]، ڈی این اے پر کسی بیرونی عامل ([[مُطَفِّر|مطفر]]) کے عمل کی وجہ سے پیدا ہوتی ہیں، یہ بیرونی عامل؛ کوئی [[کیمیائی مادہ]] (مثلا [[تمباکو]])، [[تابکاری]] یا [[حُمہ|وائرس]] وغیرہ ہو سکتا ہے۔]]
== اہم نکات ==
* طفرہ یا میوٹیشن ایک ایسا عمل ہے کہ جسمیں [[وراثہ|وراثے]] یا جینز کسی ایک [[متبادلی|الیلی]] صورت سے دوسری میں تبدیل ہوجایا کرتے ہیں
* اگر یوں نیا پیدا ہونے والا متبادل یا الیل ،الیل، اس جین کی [[بَرّی قسم|قدرتی قسم]] سے غیر قدرتی قسم کی جانب ہو تو ایسے طفرہ کو تقدمی طفرہ (forward mutation) کہا جاتا ہے اور اگر یہ الیل کسی غیر قدرتی قسم سے قدرتی قسم کی جانب ہو تو اسے معکوس طفرہ (reverse mutation) کہتے ہیں
* طفرہ اگر [[تولیدی خلیات]] میں پیدا ہو تو اولاد میں منتقل ہوجاتا ہے اور اگر جسمانی خلیات میں ہو تو اگلی نسل میں منتقل نہیں ہوتا (بعض [[نباتات]] اس سے مستشنی ہیں)
== جماعت بندی ==
سطر 17:
:# [[محرض طفرہ]] یا بنایا جانے والا طفرہ (induced mutation): انکی کوئی طبیعی وجہ مثلا کوئی کیمیائی مادہ ([[مُطَفِّر|مطفر]]) وغیرہ ہوا کرتی ہے
* بمطابق قواعد
:# [[منتقلی طفرہ]] (transition mutation): اگر ایک [[پیورن]] ، پیورن سے یا ایک [[پائریمیدن]] ، پائریمیڈن سے بدل جائے تو ایسے طفرہ کو منتقلی طفرہ کہا جاتا ہے
:# [[متقاطع طفرہ]] (transversion mutation): اگر ایک پیورن ،پیورن، پائریمیڈن سے یا ایک پائریمیڈن ،پائریمیڈن، پیورن سے تبدیل ہو جائے تو ایسی صورت میں اسے متقاطع طفرہ کہا جاتا ہے
* بمطابق حالات
:# [[مشروط طفرہ]] (conditional mutation): کوئی ایسا طفرہ جو خاص (مقید یا محدود / restrictive) حالات میں تو اپنا اثر ظاہر کرتا ہو مگر (مجیز / permissive) حالات میں نہیں تو اس کو مشروط طفرہ کہا جاتا ہے۔
سطر 24:
* بمطابق وسعت
:# [[محدود پیمانی طفرہ]] (small scale mutation): اس قسم کے طفرہ میں ڈی این اے کے [[سالمہ|سالمے]] کا کوئی ایک یعنی [[طفرہ نقطیہ]] (point mutation) یا چند [[زوج قواعد|قاعدے]] بدل جاتے ہیں
:# [[وسیع پیمانی طفرہ]] (large scale mutation): اس قسم کے طفرات ،طفرات، [[لونجسیمہ|لونی جسیمات]] (chromosomes) سے حصے ضائع ہوجانے، اس میں داخل ہوجانے یعنی لونی جسیمات کے ٹوٹنے اور / یا جڑ جانے سے پیدا ہوتے ہیں انکو مشترکہ طور پر [[لون جسیمی طفرہ|جسم رنگی طفرہ]] (chromosomal mutation) کہا جاتا ہے
 
== مزید دیکھیے ==