"طیف بینی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏مزید دیکھیے: درستی املا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
'''طیف بینی''' (spectroscopy) کو طیف پیمائی یعنی spectrometry بھی کہا جاتا ہے۔ بنیادی طور پر (اور اس [[سائنس|علم]] کی ابتدائی تاریخ کے مطابق بھی) طیف پیمائی ،پیمائی، جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ [[مرئی طیف|قابلِ بصارت روشنی (visible light)]] سے پیدا ہونے والے [[طیف]] کو [[بصری آگہی|دیکھنے]] اور پرکھنے کا علم ہے۔ یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ [[سائنس]] کی [[تاریخ]] میں ،میں، نظر آنے والی روشنی سے پیدا ہونے والے طیف کی تنظیر، تحقیق اور پیمائش کو طیف پیمائی کا نام دیا گیا۔ پھر جب علم میں [[ترقی]] ہوتی گئی تو یہ طیف پیمائی کا تصور قابل بصارت روشنی کی حدود سے نکل کر تمام اقسام کی ایسی پیمائشوں پر استعمال ہونے لگا کہ جن میں کسی بھی طرح کی مقدار ([[توانائی]]) کو اس کے [[تعدد]] یا [[طولِ موج|طول موج]] سے ناپا جاتا ہو؛ یعنی طیف بینی کے استعمال میں قابلِ بصارت و ناقابلِ بصارت کی قید (restriction) باقی نہیں رہی۔
 
== مزید دیکھیے ==