"عباس اول" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
صفائی بذریعہ خوب, replaced: کردیا ← کر دیا (5) |
م خودکار: خودکار درستی املا ← کیے، بے امنی، سے، علما، کر دیں، سے، \1 رہی، ہو گئی، امرا، صورت حال |
||
سطر 35:
اس کا دور خاندان صفویہ کا عہد زریں ہے۔
محمد خدا بندہ کے بعد جب وہ ایران کے تخت پر بیٹھا تو اس کی عمر صرف 17 سال تھی۔ ایران کے شمال مغربی حصوں پر عثمانی ترک قابض تھے اور مشرق میں خراسان ازبکوں کے قبضے میں تھا یا ان کی تاخت و تاراج کا ہدف بنا ہوا تھا۔ اندرون ملک بھی
== فتوحات ==
مشرقی سرحدوں کو مستحکم کرنے کے بعد شاہ عباس نے ترکوں سے مقابلے کی تیاریاں شروع کیں۔ اس نے ترکوں کی فوج [[ینی چری]] کے نمونے پر ایک فوج تیار کی جو "[[شاہ سورن]]" کہلاتی تھی اور [[جارجیا|گرجستان]] اور [[آرمینیا]] کے نو مسلموں پر مشتمل تھی لیکن ایرانیوں کی سب سے بڑی کمزوری توپ خانے کی عدم موجودگی تھی۔ اس وقت جبکہ ساری دنیا میں توپوں کا رواج ہوچکا تھا اور خود ایران کے مغرب میں [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی]] ترک اور مشرقی میں [[دلی|دہلی]] کے [[مغل]] سلاطین توپیں استعمال کر رہے تھے ، ایرانی فوج ابھی تک اس اہم جنگی ہتھیار سے محروم تھی۔ مغربی قومیں [[صلیبی جنگیں|صلیبی جنگوں]] کے زمانے سے اس پالیسی پر عمل پیرا تھیں کہ [[مشرق وسطی{{ا}}]] کی طاقتور مسلمان حکومتوں کا زور توڑنے کے لیے دوسری مسلمان حکومتوں کا تعاون حاصل کریں۔ اس غرض سے انہوں نے مصر کے [[مملوک|مملوکوں]] اور ترکی کے عثمانیوں کے خلاف [[مغول|منگولوں]]، [[باطنیہ|باطنیوں]] اور [[آق قویونلو]] ترکمانوں کا تعاون حاصل کرنے کی کوشش کی اور اب وہ عثمانی ترکوں کا زور توڑنے کے لیے ایران کی صفوی حکومت کا تعاون حاصل کرنا چاہتی تھیں۔ طہماسپ کے زمانے میں [[ایلزبتھ اول|ملکہ ایلزبتھ]] اس مقصد میں ناکام
1599ء میں دو انگریز بھائی [[انتھونی شرلے]] اور [[رابرٹ لرشے]] ترکوں کےخلاف مسیحی اتحاد کے لیے ایران سے مدد حاصل کرنے کے لیے اور ایران اور یورپ کے درمیان تجارتی تعلقات قائم کرنے کے لیے آئے۔ شاہ عباس نے ان سے کوئی معاہدہ تو نہیں کیا، لیکن ایرانی فوج کو جدید طرز پر مسلح کرنے میں ان سے مدد لی۔ ان انگریزوں نے ایران میں توپ سازی کی صنعت شروع کی اور ایرانی افواج کو توپ خانے سے مسلح کر دیا۔ جب ایرانی فوج جدید آتشیں ہتھیاروں اور توپوں سے مسلح
صفوی دور علمی لحاظ سے بنجر دور ہے لیکن شاہ عباس کے زمانے میں علم و ادب کے میدان میں تھوڑی سے زندگی نظر آتی ہے۔ اس کے درباری
== اصفہان ==
|