"عبد الحق محدث دہلوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، علما
سطر 20:
'''شیخ محقق شیخ عبدالحق محدث دہلوی''' [[دلی|دہلی]] میں پیدا ہوئے۔ بیس بائیس سال کی عمر میں علوم دینیہ عقلیہ ونقلیہ مروجہ کی تحصیل سے فارغ ہو گئے۔
== سفر حرمین ==
996ھ / [[1588ء]] میں [[حجاز]] کا رخ کیا اور کئی سال تک [[حرمین شریفین]] کے اولیاء کبار اور علماءعلما زمانہ سے استفادہ کیا۔ بالخصوص [[شیخ عبد الوہاب متقی]] خلیفہ شیخ علی متقی کی صحبت میں علم حدیث کی تکمیل کی۔
 
== بیعت و خلافت ==