"عبد الرحمان بن ناصر سعدی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار: خودکار درستی املا ← سے، \1 رہا، سے
(سال کا ربط)
م (خودکار: خودکار درستی املا ← سے، \1 رہا، سے)
عبد الرحمان بن ناصر سعدی ([[1889ء]] تا [[1956ء]]) ایک مسلمان [[عالم دین]]، فقیہہ، مفسر اور عربی قواعد کے ماہر ہونے کے ساتھ ساتھ شاعری کا بہت شغف رکھتے تھے انہوں نے مختلف موضوعات پر بہت کام کیا۔
 
== کارہائےکا رہائے نمایاں ==
سعدی کی کتب اور مقالات میں درج ذیل کارہائےکا رہائے شامل ہیں:
* تیسر الکریم الرحمان فی تفسیر کلام المنان۔تفسیر السعدی کے نام سے مشہور ہے۔ اس کا ادارہ دار السلام کی جانب سے شائع کیا گیا اردو ترجمہ گوگل کتب پر اس کا دستیاب ہے۔ ان کے کارہائےکا رہائے نمایاں میں سب سے مشہور ان کی یہی [[تفسیر قرآن]] ہے۔
* الدرة الفاخره (نادر موتی) بین الاقوامی معیاری کتابی عدد 0-9542166-0-1
 
111,622

ترامیم