"عائشہ حفصہ سلطان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 19:
}}
 
'''عائشہ حفصہ سلطان''' (1479 - 1534) سلطان سلیم اول کی زوجہ تھیں اور سلطان سلیمان القانونی کی والدہ تھیں۔ عائشہ حفصہ سلطان کا تعلق خانان کریمیا کے شاہی خاندان سے تھا۔اِنتھا۔ کےوالدمنکلیاِن کے والدمنکلی کرائی 1468ء سے 1475ء تک اور 1478ء سے 1515ء تک خانِ کریمیا تھے۔سلطنتتھے۔ سلطنت عثمانیہ کے حکمران سلطان کی ملکہ ماں کا خطاب یعنی والدہ سلطان سب سے پہلے عائشہ حفصہ سلطان کو [[سولہویں صدی]] عیسوی میں دیا گیا تھا۔
 
==ولادت==
سطر 25:
==بطور ملکہ==
==وفات==
عائشہ حفصہ سلطان نے جمعرات 4 رمضان 941ھ بمطابق 19 مارچ 1534ء کو 55 سال 11 ماہ 13 یوم قمری کی عمر میں [[قسطنطنیہ]] میں انتقال کیا۔اُسکیا۔ اُس وقت سلطان سلیمان اعظم القانونی کا دورِحکومت تھا۔
 
==حوالہ جات==