"عبد اللہ عباس ندوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اور
م (صفائی بذریعہ خوب)
م (خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اور)
ان کی ولادت پھلواری شریف، پٹنہ، بہار میں ہوئی۔  دار العلوم ندوۃ العلماء میں تعلیم حاصل کی۔ ندوہ میں خاص طور سے  [[ابو الحسن علی حسنی ندوی|ابو الحسن علی ندوی]] (وفات 1420 ھ / 1999ء), اور محمد حلیم عطا (1375/ 1955 ء), اور عبد السلام قدوائی ندوی  ( 1399 ھ / 1979ء) اور محمد سمیع صدیقی سے استفادہ کیا۔<ref name="adabislami.org">* [http://adabislami.org/p/a.nadwi.pdf العالم الأديب الدكتور عبد الله عباس الندويّ] - الموقع الرسمي لرابطة الأدب الإسلامي العالمي</ref>
== تدریس اور دیگر امور ==
[[دار العلوم ندوۃ العلماء]] سے فراغت کے بعد ندوہ میں ہی کئی سال تدریس کا فریضہ انجام دیا، بعد میں لیڈس یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی  کی،کی اور [[رابطہ عالم اسلامی]] کے مختلف شعبوں سے وابستہ رہے۔<ref name="adabislami.org"/>
 
== تصنیفات اور ترجمے ==
111,638

ترامیم