"مریم جناح" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: {{نامکمل}} en:Rattanbai Petit |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1:
'''رتن بائی پٹیٹ''' (20 فروری ، 1900 - 20 فروری ، 1929) المعروف رتی جناح قائداعظم [[محمد علی جناح]] کی دوسری بیوی تھیں۔ شادی کے وقت وہ مذہب تبدیل کرکے [[مسلمان]] ہو گئی تھیں اور ان کا اسلامی نام مریم جناح تھا۔
وہ سر ڈنشا پٹیٹ کی اکلوتی بیٹی تھیں۔ ڈنشا پٹیٹ خود ڈنشا مانکجی پٹیٹ کے بیٹے تھا جنھوں نے برصغیر میں پہلی کاٹن ملز کی بنیاد رکھی۔ پٹیٹ خاندان کپڑے کی صنعت میں بہت بڑا نام تھا اور [[بمبئی]] کے امیر ترین گھرانوں میں شمار ہوتا تھا۔
{{نامکمل}}
|