"عبداللطیف مرزا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م خودکار: خودکار درستی املا ← دار الحکومت، سے، ایشیا، سے، دیے
سطر 23:
| place of burial =
|}}
عبداللطیف مرزا، وسط ایشیاءایشیا کے فاتح [[امیر تیمور]] کا پڑپوتا تھا اور [[تیموری سلطنت]] کے مرکز [[سمرقند]] اور [[ہرات]] سے وہ مختصر مدت کے لیے تیموری حکمران رہا۔
==پیدائش و ابتدائی حالات==
عبداللطیف مرزا کی پیدائش [[823ھ]]/ [[1420ء]] میں ہوئی۔ اُس کا مقام پیدائش معلوم نہیں ہو سکا، غالباً خیال کیا جاتا ہے کہ وہ [[سمرقند]] میں پیدا ہوا ہوگا جو [[تیموری سلطنت]] کا دارالحکومتدار الحکومت تھا اور اُس وقت اُس کا دادا سلطان مرزا [[شاہ رخ تیموری]] برسراِقتدار تھا۔ عبداللطیف مرزا سلطان مرزا [[شاہ رخ تیموری]] کے عہد حکومت کے پندرہویں سال پیدا ہوا۔
 
==نسب==
عبداللطیف مرزا، وسطی ایشیاءایشیا کے عظیم فاتح [[امیر تیمور]] کا پڑپوتا ہے، اِس کا نسب [[امیر تیمور]] تک یوں ہے:
 
*عبداللطیف مرزا ابن سلطان مرزا محمد تراغئے [[الغ بیگ]] ابن سلطان مرزا [[شاہ رخ تیموری]] ابن [[امیر تیمور]] لنگ۔
سطر 36:
 
==والد سے غداری==
عبداللطیف سلطان مرزا [[شاہ رخ تیموری]] کی وفات کے بعد خود سلطان بننا چاہتا تھا مگر اُس کے والد مرزا [[الغ بیگ]] سلطان بنے۔ [[1448ء]] کے اواخر میں حکومت [[ہرات]] [[سمرقند]] کے تیموری دائرہ حکومت سے نکل گیا تو عبداللطیف اپنی مستقبل کی سلطنت کے اِس نقصان کی وجہ اپنے والد مرزا [[الغ بیگ]] کو سمجھتا تھا۔ وہ وفاداری کی حد سے نکلتا گیا اور باغی کی صورت میں نمودار ہوا۔ اِس کی بڑی وجہ یہ تھی کہ اصرار کے باوجود [[سمرقند]] کی حکومت وہ اپنے والد کے ہاتھوں سے لینا چاہتا تھا جو اُسے [[1449ء]] تک نہیں ملی۔ اُس نے [[خراسان]] سے باغیوں سمیت اپنے والد سلطان مرزا [[الغ بیگ]] کے خلاف لشکر سمیت روانہ ہوا اور اپنے والد سلطان مرزا [[الغ بیگ]] کو [[سمرقند]] کے قریب [[1449ء]] کے اواخر مہینوں میں شکست دے دی اور خود اقتدار پر قابض ہو گیا۔ معزول سلطان مرزا [[الغ بیگ]] کو نظر بند کر دیا گیا۔سلطان مرزا [[الغ بیگ]] نے میدان جنگ میں شکست کے بعد چونکہ ہتھیار ڈال دئیےدیے تھے اِسی لیے اُسے نظر بند کر دیا گیا تھا۔ بعد ازاں عبداللطیف نے مرزا [[الغ بیگ]] کو [[حج]] اداء کرنے کے لیے زادِ راہ دیا تاکہ وہ [[مکہ]] مکرمہ چلا جائے۔ عبداللطیف کا اِس سے مقصد یہ تھا کہ مرزا [[الغ بیگ]] مرکز حکومت سے دور ہو جائے اور وہ بغاوت سے بچ جائے۔ مگر ادائیگی [[حج]] کا یہ منصوبہ صرف اُس کا اپنے باپ کو قتل کرنے کا تھا جس میں وہ کامیاب ہو گیا۔ [[اکتوبر]] [[1449ء]] میں معزول سلطان مرزا [[الغ بیگ]] کو [[حج]] پر روانہ کر دیا گیا اور راستے میں عبداللطیف کے حکم سے اُسے [[27 اکتوبر]] [[1449ء]] کو قتل کر دیا گیا۔ چند روز بعد اُس نے اپنے بھائی عبدالعزیز ابن مرزا [[الغ بیگ]] کو بھی قتل کروا دیا۔
 
==تخت نشینی و قتل==