"عامر خان (مکے باز)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 18:
}}
 
عامر اقبال خان (پیدائش: 8 دسمبر 1986ء) [[برطانوی پاکستانی]] پیشہ ور [[مکے باز]] ہیں۔ وہ دو دفعہ کے عالمی چیمپئن اور موجودہ ڈبلیو بی اے سپر ویلٹر ویٹ چیمپئن ہیں۔ <ref name="fox_judah">{{cite web|last=Cooling|first=Will|title=خان-جودہ: راؤنڈ بائی راؤنڈ|url=http://msn.foxsports.com/boxing/story/Amir-Khan-Zab-Judah-Round-by-round-072311|publisher=[[فاکس سپورٹس (ریاستہائے متحدہ امریکہ)|فاکس سپورٹس]]|accessdate=24 July 2011|month=23 July|year=2011}}</ref>
 
== ذاتی زندگی ==
خان [[بولٹن]]، [[برطانیہ]] میں پیدا ہوئے۔ وہ برطانوی پاکستانی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان کے خاندان کا تعلق [[کہوٹہ]]، [[راولپنڈی]]، [[پاکستان]] سے ہے۔ وہ [[جنجوعہ]] [[راجپوت]] قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں۔<ref>[http://www.gulf-news.com/weekend/books/10204490.html "عامر خان، شہرت کا سفر"], گلف نیوز,نیوز، 11 اپریل 2008</ref>
 
[[انگریزی زبان|انگریزی]] کے علاوہ خان [[پنجابی زبان|پنجابی]] اور [[اردو|اردو زبان]] بھی بولتے ہیں۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم بولٹن کے سکول سے حاصل کی۔ <ref>[http://www.manchester2002-uk.com/celebs/sport-champs6.html مانچسٹر سپورٹس اور اولمپک چیمپئن]. Manchester2002-uk.com. مآخذ 2 جون 2011.</ref>
 
== تربیت کار ==