"عبیداللہ انور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، علما، دیے، سے، بعد ازاں
سطر 8:
 
== تعلیم ==
[[قرآن|قرآن مجید]] لاہور میں حفظ کرنے کے بعد ابتدائی اور ثانوی تعلیم کے لیے مد رسہ [[مظاہر علوم سہارنپور]] میں داخلہ لیا۔ جہاں اسعداللہ رامپوری، عبدالرحمٰن کاملپوری اور مفتی جمیل احمد تھانوی سے استفادہ کیا۔ بعدازاںبعد ازاں [[دار العلوم، دیوبند]] تشریف لے گئے اور [[1947ء]] میں علمائے دین سید [[حسین احمد مدنی]]، علامہ ابراہیم بلیاوی، مولانا رسول خان ہزاروی، [[مفتی شفیع عثمانی]] اور مولانا [[ادریس کاندھلوی]] سے تفسیر و حدیث اور فقہ و کلام کی تکمیل کرکے فراغت حاصل کی۔
 
== تدریس ==
سطر 14:
 
== بیعت و اجازت ==
آپ اپنے والد اور مشہور عالم دین مولانا [[احمد علی لاہوری]] سے بیعت ہوئے اور انہی سےخلافتسے خلافت ملی۔
 
== مناصب ==
* والد کی رحلت کے بعد آپ '''انجمن خدام الدین''' لاہور کے صدر منتخب ہوئے۔
* 19 مارچ [[1962ء]] کو علماءعلما کے فیصلہ کے مطابق آپ جانشین شیخ التفسیر قرار دیئےدیے گئے۔
* مدرسہ قاسم العلوم شیرانوالہ لاہور کے نگران اعلیٰ رہے اور ہفت روزہ خدام الدین کے سرپرست اعلٰ بھی تھے۔
* آخر وقت تک جمیعت علماءعلما اسلام کے نائب امیر بھی رہے۔
 
== وفات ==