"عبد الرحمٰن الداخل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← دار الحکومت، ہو گئے، گزرا، سے، سے، ابتدا، رہنماؤں، ہو گئی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
{{خانہ معلومات شاہی اقتدار}}
 
'''عبدالرحمنعبد الرحمن اول''' ([[عربی زبان|عربی]]: عبدالرحمنعبد الرحمن الداخل) [[اندلس]] میں [[خلافت امویہ|امارت امویہ]] کا بانی تھا جو [[756ء]] سے [[788ء]] تک [[اندلس]] میں حکمران رہا۔ وہ [[731ء]] میں پیدا ہوا۔ [[756ء]] میں '''عبد الرحمٰن الداخل''' [[خلافت عباسیہ]] کو نظر انداز کر کے [[امارت قرطبہ]] کا ایک خود مختار امیر بن گیا۔
 
== خلافت امویہ کا خاتمہ اور عبدالرحمنعبد الرحمن کا فرار ==
عبدالرحمنعبد الرحمن خلافت [[خلافت امویہ|بنو امیہ]] کے 10ویں خلیفہ [[ہشام بن عبدالملک]] کا پوتا تھا۔ جب [[خلافت عباسیہ|عباسیوں]] نے [[دمشق]] پر قبضہ کرکے [[خلافت امویہ]] کا خاتمہ کیا تو اس وقت عبدالرحمنعبد الرحمن اول کی عمر 20 سال تھی۔ وہ عباسیوں کے ہاتھوں خاندان امویہ کے قتل عام میں بچ جانے والا واحد فرد تھا۔ وہ اس کے بھائی یحییٰ نے محل سے فرار ہوکر صحرا میں ایک بدوی قبیلے کے پاس پناہ لے لی۔ اس دوران عباسی اپنے حریفوں کو بے رحمی سے قتل کرتے رہے اور ان دونوں بھائیوں کی تلاش شروع کردی۔ اس دوران انہوں نے عبدالرحمنعبد الرحمن اور یحییٰ کا بھی پتہ چلالیا جس پر دونوں بھائی فرار ہو گئے اور [[دریائے دجلہ]] میں کود گئے۔ عباسی سپاہیوں نے واپس آنے پر امان دینے کا وعدہ کیا جس پر یحییٰ ان کے کہنے پر یقین کرکے دریا سے نکل پڑا تو عباسیوں نے اسے فوراً ہی قتل کر دیا جبکہ عبدالرحمنعبد الرحمن تیر کر [[دریائے دجلہ]] عبور کرگیا اور بعد ازاں [[شام]] اور [[فلسطین]] سے ہوتا ہوا [[شمالی افریقہ]] پہنچ کر عباسیوں کی دسترس سے باہر ہو گیا۔
 
== افریقہ میں قیام ==
خلافت [[خلافت امویہ|بنو امیہ]] کے خاتمے کے بعد افریقہ کے صوبوں میں مقامی سرداروں نے حکومتیں قائم کرلی تھیں۔ سلطنت امویہ کے یہ سابق امیر امویوں اور عباسیوں دونوں سے آزادی چاہتے تھے اس لیے عبدالرحمعبد الرحم{{ا}}ن کو ان کی جانب سے زندگی کا خطرہ لاحق تھا اور اس نے مزید مغرب کی جانب فرار ہوکر [[موریتانیہ|ماریطانیہ]] میں [[بربر]] قبیلوں کے پاس پناہ لے لی۔
 
== مراکش سے ہسپانیہ آمد ==
[[755ء]] میں وہ [[کیوٹا]] کے قریب موجودہ [[مراکش]] پہنچا جہاں اس نے اپنا ایک سفیر [[ہسپانیہ]] بھیجا تاکہ وہ خاندان امویہ کے وفادار سابق رہنماؤں کی حمایت حاصل کرسکی۔ ان رہنماؤں کی بڑی تعداد صوبہ الویرا، موجودہ [[غرناطہ]] میں مقیم تھی جہاں [[امیر یوسف]] کی کمزور حکومت موجود تھی جو ایک قبائلی گروہ کے ہاتھوں میں کٹھ پتلی بنا ہوا تھا۔ یہ افراد عربوں کے درمیان قبائلی اور عربوں اور بربروں کے درمیان نسلی اختلافات کے باعث پریشان تھے۔ عبدالرحمنعبد الرحمن نے اس کو بھرپور موقع سمجھا اور سابق وفادار پیروکاروں کی دعوت پر [[ستمبر]] [[755ء]] میں [[ملاگا]] کے مشرق میں [[المنقب]] کے ساحل پر اترا۔
 
== ہسپانیہ کی فتح ==
ابتدا میں عبدالرحمنعبد الرحمن نے اپنے حمایت یافتہ افراد سے مشورے لیے جو خطرات کے باعث محتاط تھے۔ امیر یوسف نے مذاکرات کے آغاز میں عبدالرحمنعبد الرحمن کو زمین اور اپنی ایک بیٹی نکاح میں دینے کی پیشکش کی۔ عبدالرحمنعبد الرحمن زیادہ کی امید لگائے بیٹھا تھا لیکن وہ دباؤ کے باعث یہ پیشکش قبول کرنے کے قریب تھا کہ امیر یوسف کے ایک اندلسی پیغام رساں کی عبدالرحمنعبد الرحمن کے ایک حامی عبید اللہ سے جھڑپ ہو گئی ۔گئی۔ اپنی بہترین عربی لکھنے کی صلاحیت پر ٹوکنے پر عبید اللہ نے اس پیغام رساں پر حملہ کر دیا جس کے باعث عبدالرحمنعبد الرحمن کا یوسف کے ساتھ تصادم ناگزیر ہو گیا۔
 
[[756ء]] میں دونوں جماعتوں نے وادی الکبیر میں ایک جنگ لڑی جو [[16 مئی]] کو قرطبہ کے قریب یوسف کی شکست کے ساتھ ختم ہوئی۔ عبدالرحمنعبد الرحمن کی فوج نے بہترین اسلحے سے لیس نہ ہونے کے باوجود ایک تاریخی فتح حاصل کی۔ ان کے پاس صرف چند گھوڑے تھے حتیٰ کہ ان کے پاس ع{{زبر}}ل{{زبر}}م بھی نہ تھا اور ایک سپاہی نے اپنے نیزے پر اپنا سبز عمامہ لپیٹ دیا اور بعد میں یہی اندلس میں امویوں کا علم اور نشان قرار پایا۔
 
== حکومت ==
عبدالرحمنعبد الرحمن کا طویل دور حکومت عرب اور بربر باشندوں کی بغاوتوں کیخلاف جدوجہد کرتے گزرا جن کی اکثریت آزادی چاہتی تھی۔ [[763ء]] میں عبدالرحمنعبد الرحمن نے اپنے دار الحکومت کے قریب بھی ان باغیوں سے جنگ لڑی جو عباسیوں کی حمایت کر رہے تھی۔ اس نے فیصلہ کن فتح حاصل کی ۔کی۔ آخری سالوں میں عبدالرحمنعبد الرحمن نے کئی محلاتی سازشوں کو بھی کچلا۔ اس نے فن تعمیر کے نادر شاہکار [[جامع مسجد قرطبہ|مسجد قرطبہ]] کی بنیاد رکھی جس کی تعمیر اس کے بیٹے اور جانشیں [[ہشام اول]] کے دور میں بھی جاری رہی۔ اس نے جس حکومت کو قائم کیا وہ [[1031ء]] تک ہسپانیہ پر حکومت کرتی رہی۔
 
== مزید دیکھیے ==