"عددی تحلیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← اس طرح، سے، اور، سے
سطر 1:
[[Image:Ybc7289-bw.jpg|thumb|250px|left|7289 سال قبل مسیح بابُل کی لوح<br>(c. 1800–1600 BCE) [http://www.math.ubc.ca/~cass/Euclid/ybc/ybc.html] تحشیہ کے ساتھ۔]]
'''عددی تحلیل''' مطالعہ ہے استمری ریاضیات کے لیے [[الخوارزم|الخوارزمات]] کا (یہ ممیز ہے [[متفرد ریاضیات]] سے
 
اولین ریاضیاتی تحاریر میں 7289 سال قبل مسیح بابُلی لوح ہے، جو [[sexagesimal|شصتائی]] عددی تقرب بتاتی ہے <math>\sqrt{2}</math> کا، یکی مربع کے وتر کی لمبائی۔<ref>The approximation of the [[square root of 2]] is four [[sexagesimal]] figures, which is about six [[decimal]] figures. 1 + 24/60 + 51/60<sup>2</sup> + 10/60<sup>3</sup> = 1.41421296... <br>[http://it.stlawu.edu/%7Edmelvill/mesomath/tablets/YBC7289.html Photograph, illustration, and description of the ''root(2)'' tablet from the Yale Babylonian Collection]</ref>
تکون کی اطراف کی لمبائی شمارندی کرنے کی صلاحیت (اور اسطرح،اس طرح، مربع جزر کمپیوٹر کرنے کی صلاحیت) بہت اہم ہے، نظیراً، ترخانی اور فنِ تعمیر میں۔<ref>The New Zealand Qualification authority specifically mentions this skill in document 13004 version 2, dated 17 October 2003 titled [http://www.nzqa.govt.nz/nqfdocs/units/pdf/13004.pdf CARPENTRY THEORY: Demonstrate knowledge of setting out a building]</ref>
 
عددی تحلیل اس ممارستی ریاصیاتی حسابگری کی پرانی روایت کو جاری رکھتا ہے۔ عدد <math>\sqrt{2}</math> کے بابُلی تقرب کی طرح، جدید عددی تحلیل بھی قطعی جواب کی جستجو نہیں کرتا، کیونکہ ممارست میں قطعی جواب حاصل کرنا اکثر ناممکن ہوتا ہے۔ بجائے، بہت سا عددی تحلیل متعلق ہے قریبی حل حاصل کرنے سے اور ساتھ ہی غلطیوں پر معقول احاطہ برقرار رکھتے ہوئے۔
 
ہندسیہ اور طبیعیاتی سائنس کے تمام میدانوں میں عددی تحلیل فطری طور پر اطلاقیات پاتا ہے، لیکن 21ویں صدی میں، حیاتیاتی سائنس اور فنون لطیفہ میں بھی سائنسی شمارندگی کے ارکان اپنائے گئے ہیں۔ [[Ordinary differential equation|عام تفرقی مساوات]] ظاہر ہوتی ہیں [[Celestial mechanics|فلکی اجسام کی حرکیات میں]] (سیارے، ستارے،ستارے اور کہکشاں)؛ [[کاملیت (ریاضیات)|کاملیت]] کام آتی ہے اوراقِ سرمایہ کی تنظیم میں؛ [[numerical linear algebra|عددی لکیری الجبرا]] اہم ہے ڈیٹا کی تحلیل میں، [[stochastic differential equation|عشوائی تفرقی مساوات]] اور [[مارکوو زنجیر]] لازم ہیں طِب اور حیاتیات میں زندہ خلیات کی تشبیہ کے لیے۔
 
جدید کمپیوٹر کی آمد سے پہلے عددی طرائق کا انحصار چھپے ہوئے بڑے جدولوں میں ہاتھ سے [[استیفاء|اِدراج]] پر تھا۔ بیسوں صدی کے وسط سے ہاتھ کی بجائے کمپیوٹر مطلوب [[دالہ (ریاضیات)|دالہات]] کی حسابگری کرتے ہیں۔ تاہم اِدراج [[الخوارزم]] تفرقی مساوات کے حل کرنے والے سوفٹویئر میں چاہے استعمال ہوں۔