"بحیرہ کریبین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: bm:Karayibu Ji
م روبالہ جمع: gv:Yn Vooir Charibagh; cosmetic changes
سطر 3:
'''بحیرۂ کیریبین'''، مغربی نصف کرہ کا ایک سمندر جو دراصل [[بحر اوقیانوس]] کا حصہ ہے۔ یہ سمندر [[خلیج میکسیکو]] کے جنوب مشرق میں واقع ہے اور جنوب میں [[جنوبی امریکہ]]، مغرب اور جنوب میں [[میکسیکو]] اور [[وسطی امریکہ]] اور شمال اور مشرق میں [[کیوبا]]، [[ہسپانولیا]]، [[جمیکا]] اور [[پورٹوریکو]] سمیت دیگر جزائر کے درمیان گھرا ہوا ہے۔ بحیرہ کیریبین کا پورا علاقہ اور [[غرب الہند]] کے جزائر اور ملحقہ ساحلوں کو مجموعی طور پر [[کیریبین]] کہا جاتا ہے۔
 
بحیرہ کیریبین نمکین پانیوں کے بڑے سمندروں میں سے ایک ہے اور تقریبا{{دوزبر}} 2754000 مربع [[کلومیٹر]] (1063000 مربع [[میل]]) پر پھیلا ہوا ہے۔ اس کا سب سے گہرا مقام [[کیوبا]] اور [[جمیکا]] کے درمیان [[کے مین جزائر]] کے قریب ہے جہاں اس کی گہرائی 7686 میٹر (25220 فٹ) ہے۔ کیریبین ساحلی علاقے میں کئی خلیجیں ہیں جن میں [[خلیج وینزویلا]]، [[خلیج ڈارین]]، [[خلیج موسکیٹو]] اور [[خلیج ہونڈیورس]] معروف ہیں۔
 
[[زمرہ:بحیرہ کیریبین]]
سطر 39:
[[fy:Karibyske See]]
[[ga:Muir Chairib]]
[[gv:Yn Vooir Charibagh]]
[[gd:Muir Cairibianach]]
[[gl:Mar Caribe]]