"1920ء گرمائی اولمپکس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م خودکار صفائی+ترتیب (14.9 core)
سطر 15:
| Stadium = [[Olympisch Stadion (Antwerp)|اولمپکس میدان]]
}}
'''1920 گرمائی اولمپکس''' (ڈچ:''Olympische Zomerspelen 1920'')، جو اولمپکس کمیٹی کے سرکاری نام '''Games of the VII Olympiad'''، سے بھی مشہور ہیں۔ دور جدید کے ساتویں اولمپکس تھے، جو [[بلجئیم]] کے شہر [[انتورب]] میں [[1920ء]] میں 14 اگست تا 12 ستمبر کے دوران منعقد ہوئے۔ یاد رہے [[1916ء گرمائی اولمپکس]] [[دوسری عالمی جنگ]] کی وجہ سے منسوخ ہو گئے تھے۔
 
== تفصیل ==
22 کھیلوں میں 156 مختلف مقابلے، 17 مختلف میدانوں میں منعقد ہوئے۔ ان مقابلوں میں کل 2626 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ جن میں سے اکثری؛ت مردوں پر مشتمل تھی، صرف 65 خواتین ہی مقابلوں میں شریک تھیں۔ امریکا نے سب سے زیادہ طلائی تمغے حاصل کیے جن کی تعداد 41 تھی، چاندی اور کانسی کے تمغے ملا کر یہ تعداد 95 بنتی ہے۔ اس کے بعد [[سویڈن]] اور [[برطانیہ عظمٰی]] نے بالترتیب 19 اور 15 طلائی تمغے حاصل کیے جب کہ ان کے مجموعی تمغوں کی تعداد بالترتیب 64 اور 43 تھی۔
 
== تمغا جات ==
سطر 63:
 
[[زمرہ:1920ء گرمائی اولمپکس]]
[[زمرہ:اینٹورپ میں 1920ء کی دہائی]]
[[زمرہ:اینٹورپ میں بیسویں صدی]]
[[زمرہ:گرمائی اولمپکس]]
[[زمرہ:گرمائی اولمپکس بلحاظ سال]]
[[زمرہ:اینٹورپ میں 1920ء کی دہائی]]