"عشوائی عملیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م خودکار: خودکار درستی املا ← ارتقا، سے، سے، یا، غیر
سطر 3:
stochastic <br>process <br>random <br>deterministic
}}
[[نظریۂ احتمال|احتمال نظریہ]] میں '''عشوائی عملیت'''، یا کبھی '''تصادفی عملیت'''، مخالف رکاب ہے جبری عملیت (یا [[deterministic system|جبری نظام]]) کا۔ بجائے ممکنہ حقیقت کی صرف ایک صورت کہ وقت کے ساتھ عملیت کسطرح ارتقاءارتقا کرے گا سے معاملہ کرنے کے (جیسا مثلاً [[ordinary differential equation|عام تفرقی مساوات]] کے حل میں)، عشوائی یا تصادفی عملیت میں اس کے مستقبلی ارتقاءارتقا میں کچھ غیرجبریغیر جبری ہوتی ہے جو احتمالی توزیع سے ذکر ہوتی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ چاہے آغازی حالت (یا شروع کا نقطہ) معلوم ہو، عملیت کئی ممکنات میں جا سکتی ہے، مگر کچھ راہیں زیادہ امکانی ہیں بنسبت دوسروں کے۔
 
سادہ ترین صورت [[discrete-time|متفرد وقت]]، عشوائی عملیت کو سمجھیں کہ تصادفی متغیروں کا [[sequence (mathematics)|متوالیہ]] ہے جسے [[سلسلہ زماں|وقت سلسلہ]] کے نام سے جانا جاتا ہے (مثال کے لیے دیکھو [[مارکوو زنجیر]])۔