"عظیم حائل شعب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، {{دیگر نام|انگریزی= \1}}
سطر 14:
[[ملف:GreatBarrierReef-EO.JPG|thumb|گریٹ بیریئر ریف کا خلا سے منظر]]
 
'''عظیم حائل شعب''' ([[انگریزی{{دیگر زباننام|انگریزی]]:= Great Barrier Reef)}} [[دُنیا|دنیا]] کا سب سے بڑا سنگی مرجانی چٹانوں کا نظام ہے جو 2900 انفرادی سنگستانوں اور 900 جزائر پر مشتمل ہے جو تقریباً 3 لاکھ 44 ہزار 400 مربع [[الف پیما|کلومیٹر]] کے علاقے میں 2600 کلومیٹر (1600 میل) تک پھیلے ہوئے ہیں۔ سنگی مرجانی چٹانوں کا یہ نظام آسٹریلیا کے شمال مشرقی میں [[کوئنزلینڈ]] کے ساحلوں پر [[بحیرۂ کورل]] میں موجود ہے۔
 
گریٹ بیریئر ریف کو [[فضائے بسیط|خلاء]] سے دیکھا جا سکتا ہے اور یہ دنیا کا واحد سب سے بڑا ڈھانچہ ہے جو زندہ اجسام نے بنایا ہے۔ سنگی چٹانوں کو اربوں ننھے اجسام نے ترتیب دیا ہے جو 'کورل پولپ' کہلاتے ہیں۔ گریٹ بیریئر ریف متنوع حیات کا حامل ہے اور [[1981ء]] میں اسے [[یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ|عالمی ثقافتی ورثہ]] قرار دیا گیا تھا۔ [[سی این این]] نے اسے دنیا کے 7 قدرتی عجائبات میں سے ایک قرار دیا تھا۔