"علاء الدین بخاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← گزاری، علما، سے، سے
سطر 1:
'''علاؤ الدین بخاری''' فقہ حنفیہ کے اکابر علماءعلما میں شمار ہوتے ہیں۔
== ولادت ==
[[779ھ]] بمطابق [[1377ء]] [[ایران]] میں پیدا ہوئے اور زیادہ عمر بخارا میں گذاریگزاری اس نسبت سے بخاری کہلاتے ہیں۔
== نام ==
محمد بن محمد بن محمد البُخاری، لقب علاؤ الدين ہے۔ ابن طولون کہتے ہیں یہ اپنے زمانہ کے امام تھے