"گوشت خور" کے نسخوں کے درمیان فرق

43 بائٹ کا اضافہ ،  10 سال پہلے
م
روبالہ جمع: fa:گوشت‌خوارسانان; cosmetic changes
م (روبالہ جمع: la:Carnivora, sl:Zoofag)
م (روبالہ جمع: fa:گوشت‌خوارسانان; cosmetic changes)
[[Imageتصویر:Male_Lion_and_Cub_Chitwa_South_Africa_Luca_Galuzzi_2004.JPG|thumb|450px|[[شیر]]، جن کی زندگی کا دارومدار ہی دوسرے جانوروں کے [[گوشت]] پر ہوتا ہے، انہیں ایک دن میں کم از کم سات کلو گرام گوشت کی خوراک درکار ہوتی ہے۔ بڑے [[پستانیہ|پستانئیے]] جیسا کہ [[افریقی بھینسا]] ان کی خوراک کا اہم حصہ ہے۔]]
ایسے [[جانور]] جن کی خوراک کا بنیادی حصہ [[گوشت]] پر مبنی ہو، گوشت خور کہلاتے ہیں۔ یا دوسرے لفظوں میں یہ کہہ لیں کہ وہ جانور جن کی خوراک دوسرے جانور ہیں اور جو [[گھاس]] نہیں چرتے، گوشت خور کہلاتے ہیں۔ غیر فقاری شکار خور جانوروں کی کئی اقسام ہیں، مثلا{{دوزبر}} [[مکڑی|مکڑیاں]]، [[جھینگر]] اور کئی طرح کے [[زمینی گھونگھے]] اور [[سمندری گھونگھے]]۔
وہ [[پودے]] جو کہ [[حشرات]] پکڑ کر کھاتے ہوں، وہ بھی [[گوشت خور پودے]] کہلاتے ہیں۔
 
== مزید دیکھیں ==
* [[نباتات خور]]
* [[کرم خور]]
* [[آدم خور]]
 
[[Categoryزمرہ:گوشت خور]]
 
[[ar:لواحم]]
[[fa:گوشت‌خوارسانان]]
[[en:Carnivore]]
[[an:Carnivorismo]]
56,967

ترامیم