"کونیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م خودکار: خودکار درستی املا ← \1 رہی، اس ک\1، سے، ابتدا، سے
سطر 2:
'''علم الکائنات''' جس کو انگریزی میں cosmology کہا جاتا ہے علم کی ایک ایسی شاخ کا نام ہے کہ جسمیں کائنات (universe) کا مجموعی اور کامل مطالعہ کیا جاتا ہے، بشمول کائنات میں انسانی مقام کے۔
==نظم و شبعہ جات==
موجودہ دور میں [[طبیعیات]] اور [[ہیئتی طبیعیات]] کی معلومات، کائنات سے مطالق جس شعبہ میں سب سے اہم کردار ادا کررہیکر رہی ہیں وہ ہے، [[طبیعی علم الکائنات]]۔ ان میں ؛ علمی مشاہدات، تجربات اور نظریات کے ذریعے کائنات کی وضاحت کرنے کی جستجو کی جاتی ہے۔
 
اس شعبہ علم، جو کائنات کی ابتداءابتدا سے لیکر اسکیاس کی انتہا درجے کی وسعتوں تک پیمائش و احاطہ کرتا ہے، کی شروعات [[انفجار عظیم|انفجارعظیم]] (big bang) کی بـحث سے ہوتی ہے ، یعنی آج سے کوئی <font face="times new roman"> '''تـیـرہ ارب سـتـر کـروڑ''' </font> <font face="arial">'''[(13.7 ± 0.2) × 10<sup>9</sup>] سال''' </font> قبل ہونے والا ایک ایسا کائناتی دھماکا کہ جس سے خود کائنات کی ابتداءابتدا ہوئی۔ اس تند و تیز ابتداءابتدا کے بعد سائنسدانوں کا خیال ہے کہ کائنات کی تمام تر تاریخ تا حال انتہائی منظم و مربوط طبیعیاتی قوانین کے تحت رہی ہے۔
 
سائنس اور مذہب کے عقائد کے درمیان کہیں فلسفیاتی منظر فکری (perspective) کے سہارے کھڑی ہوئی [[ماوراء طبیعی علم الکائنات]] (metaphysical cosmology) کی شاخ کائنات کی فطرت کے بارے میں منطقی بحث و نتائج اخذ کرتی ہے اسکےاس کے علاوہ یہ مذہب یا/اور انسانی مشاہدات سے اخذ کردہ نظریات کے تحت خـالـق اور انسان کے درمیان رابطوں سے بھی بحث رکھتی ہے۔
 
[[زمرہ:کائنات]]