"عبدالرحمن الصوفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، گزری، سے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 15:
 
[[Image:Book Al Sufi.jpg|400px|left|thumb|عبدالرحمٰن الصوفی کی ایک کتاب سے [[برج قوس]] کی تصویر کشی اور تشریح]]
'''عبدالرحمٰنعبد الرحمٰن الصوفی''' (ولادت: [[جمعہ]] 16 [[محرم الحرام]] [[291ھ]]/ [[9 دسمبر]] [[903ء]] — وفات: [[منگل]] 12 [[محرم الحرام]] [[376ھ]]/ [[25 مئی]] [[986ء]]) ایک مشہور مسلمان فلکیات دان تھا جس کا تعلق ایران کے قدیم شہر رے (جو اب تقریباً تہران میں شامل ہے) سے تھا۔ موجودہ دور کے بیشتر کواکب اور ستاروں کے نام اس کی مشہور کتاب 'ساکن ستاروں کی کتاب'(عربی: {{ع}} '''كتاب الكواكب الثابتة''' {{ف}}) میں آج سے ایک ہزار سال پہلے دیے گئے تھے۔ انگریزی میں اس کا نام Azophi مشہور ہے۔ آج بھی جدید فلکیات میں اس کے نام پر چاند کے ایک گڑھے کا نام 'lunar crater Azophi' اور ایک سیارہ کا نام Al-Sufi ۔Sufi۔ 12621 رکھا گیا ہے۔
 
== حالات ==
ان کی زیادہ زندگی [[اصفہان]] میں گزری جہاں وہ امیر عبدالدولہعبد الدولہ کے دربار میں فلکیات اور دیگر علوم کی تراجم و تصانیف کے لیے مامور تھے۔ جہاں اس نے اپنی تصانیف کے علاوہ بے شمار شاگرد بناَئے۔ اس کے کاموں میں اصطرلاب کے ایک ہزار استعمالات کی تشریح بھی شامل ہے۔
 
== تصانیف ==