"عبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، امریکا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 31:
 
[[تصویر:Abdullah of Saudi Arabia.jpg|thumb|'''شاہ عبد اللہ بن عبد العزیز''']]
شاہ عبداللہعبد اللہ (پورا نام مع عربی القاب: صاحب السموء الملک و خادم الحرمین شریف الملک عبداللہعبد اللہ بن عبدالعزیزعبد العزیز آل سعود)، [[فہرست شاہان سعودی عرب|سعودی عرب کے چھٹے بادشاہ]] تھے، 1 اگست 1924 کو پیدا ہوئے اور 23 جنوری 2015 کو وفات پاگئے۔[[شاہ فہد]] کے وفات کے بعد آپ شاہی تخت پر یکم اگست 2005 کو بیٹھے۔فورببیٹھے۔ فورب میگزین کے مطابق آپ [https://en.wikipedia.org/wiki/Forbes_list_of_The_World%27s_Most_Powerful_People دنیا کےآٹھویںکے آٹھویں طاقتور ترین انسان] تھے۔
 
== تعارف ==
 
شاہ عبداللہعبد اللہ بن عبدالعزیزعبد العزیز بن عبدالرحمنعبد الرحمن بن فیصل بن ترکی بن عبداللہعبد اللہ بن محمد بن سعود، [[خادم الحرمین الشریفین]] ،[[1 اگست|یکم اگست]] [[1924ء]] کو پیدا ہوئے۔[[اگست|یکم اگست]] [[2005ء]] کو انہوں نے اپنے رضاعی بھا ئی شاہ [[فہد]] کی وفات کے بعد تخت کو کامیابی سے سنبھالا.سنبھالا۔ ٢٣ جنوری سن ٢٠١٥ کو جمعرات اور جمعے کی درمیانی رات مقامی وقت کے مطابق ایک بجے ٩١ سال کی عمر میں انتقال کر گئے- ایک لمبے عرصے سے شاہ عبداللہعبد اللہ کے منظر عام پر نہ آنے سے سوشل میڈیا پر گذشتہ سال سے ان کی طبیعت انتہائی ناساز ہونے کی افواہیں گردش کرنے لگی تھیں۔ کمر میں تکلیف کے باعث ان کے دو آپریشن ہو چکے تھے جن میں 13 گھنٹے کا ایک طویل آپریشن بھی شامل ہے۔ 2010 میں وہ تین ماہ تک امریکا میں بھی زیر علاج رہے تھے۔۔
 
== ابتدائی زندگی ==
 
شاہ عبداللہعبد اللہ بن عبد العزیز السعود ابن سعود کی آٹھویں بیوی [[فہدہ بنت عاصی الشریم]] کے بطن سے [[ریاض]] میں پیدا ہوئے ۔ہوئے۔ ان کی والدہ کا تعلق سعودی عرب کے قبیلے [[شمر]] سے تھا۔ انہوں نے اس سے قبل انہوں نے دسویں راشدی امیر سعود سے شادی تھی جن کو [[1920ء]] میں قتل کر دیا گیا تھا.تھا۔
 
== دولت ==
 
شاہ عبداللہعبد اللہ کا شمار دنیا کے [[امیر ترین]] اشخاص میں ہوتا ہے۔ ان کی دولت کا اندازہ 21 [[ارب]] [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکی]] [[ڈالر]] تک ہے۔<ref>[http://www.forbes.com/2008/08/20/worlds-richest-royals-biz-richroyals08-cz_ts_0820royal_slide_4.html?thisSpeed=15000 "دنیا کے امیر ترین بادشاہ"].</ref>
 
== وفات ==
سعودی عرب کے حکام کے مطابق ملک کے بادشاہ عبداللہعبد اللہ بن عبدالعزیزعبد العزیز 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔
 
شاہ عبداللہعبد اللہ کی جگہ ان کے 79 سالہ بھائی شاہ [[سلمان بن عبدالعزیز]] [[سعودی عرب]] کے نئے بادشاہ بنے ہیں جنھیں دو برس قبل شہزادہ [[نائف بن عبدالعزیز]] کی وفات کے بعد ولی عہد کا منصب عطا کیا گیا تھا۔ <ref>[http://www.bbc.com/news/world-middle-east-30945324 Saudi Arabia's King Abdullah bin Abdulaziz dies - BBC News<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
== حوالہ جات ==