"عبد اللہ بن مسعود" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، ہو گئے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 3:
 
== حالات ==
عبداللہعبد اللہ بن مسعود نے اسلام کے اعلان کے فوراً بعد اسلام قبول کر لیا اور شروع سے حضرت [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمد]] {{درود}} کے ساتھ رہے۔ آپ قرآن کا خوب علم رکھتے تھے اور آیات کے بارے میں جانتے تھے کہ وہ کب، کہاں اور کس چیز کے بارے میں نازل ہوئی ہیں۔ آپ نے تمام غزوات میں شرکت کی اور 32ھ میں انتقال فرمایا۔ آخر عمر میں آپ کے حضرت عثمان اور حضرت سعد بن ابی وقاص سے شدید اختلافات ہو گئے تھے۔<ref>اسد الغابہ ابن اثیر</ref> آپ سے بےشماربے شمار احادیث مروی ہیں۔
 
== وفات ==