"عناگا (مارٹل کامبیٹ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اور، دراصل
سطر 3:
 
==تاریخ==
عناگا ایک ظالم بادشاہ ہے جو اقتدار کی پیاس میں سب کچھ قربان کرنے کو تیار ہے۔ یہ مارٹل کامبیٹ ڈیڈلی الاینس اور مارٹل کامبیٹ ڈیسیپشن میں بہت اہم شخصیت ہے۔ اس کی نسل انسان اور اژدہا کہ ایک عجیب ملاپ ہے،ہے اور اس کو '''شاہ اژدہا''' بھی کہا جاتا ہے۔
 
==سپاہانہ فن==
عناگا ایک نہایت مضبوت سپاہی ہے۔ اس کی طرف کوئی چیز پھینکی نہیں جا سکتی۔ اس کو گرایا بھی نہیں جا سکتا۔ امومن اس بات کا پتا نہیں چلایا جا سکتا کہ عناگا اگے کیا کرے گا، چونکہ اس کے لمبے پر اس کی ارادوں کو چھپاتے ہیں۔ یہ اپنے منہ سے ایک اژدہا کی طرح آگ نکال سکتا ہے۔ عناگا کو شکست دینا ایک مشکل کام سمجھا جاتا ہے۔ اس کا سپاہانہ فن در اصلدراصل '''ڈریگن''' کہلاتا ہے، لیکن یہ [[سب زیروہ (مارٹل کامبیٹ)]] اور [[جارک (مارٹل کامبیٹ)]] کی ڈریگن کنگ فو سے مختلف ہے۔
 
==بیرونی روابط==