"عہدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← using AWB
م خودکار: خودکار درستی املا ← یا
سطر 1:
'''عہدہ''' کا مطلب ’’مقام‘‘ یا “منصب“ یا ’’ذمہ داری‘‘ یا ’’پیشہ وری‘‘ ،یعنی مثلاً کوئی صدارت سنبھال رہاہے تو اس کا عہدہ صدر ہوگا،ہوگا یا اگر کوئی [[وزیر اعظم]] ہے تو اس کا عہدہ وزارت عظمی ہوگی،ہوگی یا اگر ایک آدمی ڈاکٹر ہے تو اس کا عہدہ ڈاکٹر یا طبیب کا ہوگا۔
مختصر یہ کہ کسی پیشے کو کرنے والا اس کا عہدیدار اور وہ پیشہ یا مقام اس کا عہدہ ہے۔ عام طور سرکاری رتبہ یا منصب کو عہدہ کہا جاتا ہے۔