"عثمانی ترکی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، امرا، اس ک\1، سے، گزرے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 31:
''ینی عثمانلی ترکش'' (جدید عثمانی ترک): صحافت اور مغربی ادب کے زیر اثر [[1850ء]] کی دہائی سے 20 ویں صدی تک تخلیق پانے والی زبان۔
 
[[پہلی جنگ عظیم|جنگ عظیم اول]] میں شکست کے بعد [[1928ء]] میں [[سلطنت عثمانیہ]] کا خاتمہ ہو گیا اور جدید [[ترکی|ترک جمہوری ریاست]] ظہور پزیر ہوئی۔ جس میں [[مصطفٰی کمال اتاترک]] نے بڑے پیمانے پر ترک زبان میں اصلاحات کا بیڑا اٹھایا اور عربی اور فارسی کے الفاظ کو زبان سے خارج کر کے [[ترک زبان|ترکی زبان]] کے مختلف لہجوں کے الفاظ شامل کیے۔علاوہکیے۔ علاوہ ازیں عربی رسم الخط کا بھی خاتمہ کر دیاگیا اور اس کی جگہ نیا لاطینی رسم الخط رائج کیا گیا۔
 
عثمانی ترک زبان عثمانی ترک رسم الخط (الفبا) میں تحریر کی جاتی تھی جو عربی و فارسی سے متاثر ہو کر تخلیق کیا گیا۔